الف نظامی
لائبریرین
یہی رفتار برقرار رہے تو کیا ہی بات ہےپچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران
1,139,406
ڈوزز لگائی گئیں
پاکستان میں
یہی رفتار برقرار رہے تو کیا ہی بات ہےپچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران
1,139,406
ڈوزز لگائی گئیں
پاکستان میں
بھائی نے بتایا کہ ٹرمپ والے علاقوں میں ویکسین کی شرح کم ہے؟امریکا میں کل آبادی میں آدھی نے مکمل ویکسینیشن لگوا لی۔
12 سال اور اس سے زائد عمر میں 58.5 فیصد مکمل ویکسینیٹڈ ہے۔
18 سال اور زائد میں 60.9 فیصد۔
مگر ان کا کیا ہوگا جنہوں نے پیسے دے کر کارڈ بنوا لیایہی رفتار برقرار رہے تو کیا ہی بات ہے
ہاں ایسا ہی ہے۔بھائی نے بتایا کہ ٹرمپ والے علاقوں میں ویکسین کی شرح کم ہے؟
سنگاپور میں لگتا ہے بچوں کی تعداد کم ہے۔سنگاپور میں 66 فی صد آبادی نے ویکسین مکمل کر لی ہے۔ اس مہینے کے آخر میں یہ نمبر 75 فیصد ہونے کا امکان ہے۔
12 سال سے کم بچے رہ گئے ہیں کہ ابھی تک ان کے لئے کوئی ویکسین اپروو نہیں ہوئی۔ 12 سے 18 تک کے بچے تو ویکسینیٹ ہو رہے ہیں۔سنگاپور میں لگتا ہے بچوں کی تعداد کم ہے۔
اتنے ڈوز بنتے ہیں۔ لوگ اس سے کافی کم ہوں گے کیونکہ کافی لوگوں کو دو ڈوز لگے ہوں گے۔تین کروڑ ستاسی لاکھ لوگوں کو کلی یا جزوی طور پر ویکسین لگا دی گئی
مالک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔۔آج ہماری بڑی بیٹی کو بھی شناختی کارڈ مل گیا سو اس نے بھی آج ہی پہلی خوراک لگوالی سائنو فارم کی ۔