وائرس کا سب سے زیادہ فائدہ بچوں اور نوجوانوں نے اٹھا یا ہے۔چونکہ یہاں جارجیا میں ڈرائیونگ لائسنس کے آفس کروناوائرس کی وجہ سے بند ہیں اس لئے جن کے لائسنس ان دنوں ایکسپائر ہو رہے ہیں وہ جاری رہیں گے۔ اس کے علاوہ جو ٹین ایجر اس دوران لرننگ پرمٹ سے لائسنس کے لئے کوالیفائی کریں گے وہ اپنے والدین کے بیان ہر بغیر روڈ ٹیسٹ کے لائسنس لے سکتے ہیں۔ سنا ہے کہ ریاست بھر میں بیس ہزار بچوں نے ایسے لائسنس لیا ہے
اور نقصان ؟وائرس کا سب سے زیادہ فائدہ بچوں اور نوجوانوں نے اٹھا یا ہے۔
ظاہر ہے بڑھوں اور بزرگوں نے۔۔۔اور نقصان ؟
ٹرمپ کے مطابق پوسٹل بیلٹ پر انتخابات دھاندلی ہے۔سیکریٹری آف سٹیٹ نے تمام ووٹرز کو پوسٹل بیلٹ کی درخواست بھیجی۔
اس فیصلہ پر تو آپ کی اسٹیٹ کا مذاق تو اُڑ ایا جا رہا ہےچونکہ یہاں جارجیا میں ڈرائیونگ لائسنس کے آفس کروناوائرس کی وجہ سے بند ہیں اس لئے جن کے لائسنس ان دنوں ایکسپائر ہو رہے ہیں وہ جاری رہیں گے۔ اس کے علاوہ جو ٹین ایجر اس دوران لرننگ پرمٹ سے لائسنس کے لئے کوالیفائی کریں گے وہ اپنے والدین کے بیان ہر بغیر روڈ ٹیسٹ کے لائسنس لے سکتے ہیں۔ سنا ہے کہ ریاست بھر میں بیس ہزار بچوں نے ایسے لائسنس لیا ہے
بالآخر کورونا وائرس نے سعودیوں کے تیل کے گھمنڈ کو بھی شکست دے دی۔
ویسے اس تیل کے انحصار کا اندازہ نہیں کچھ عرصہ پہلے ہو چکا تھا جب انہوں نے یہ پانچ فیصد ٹیکس اور غیرملکیوں کی فیملی کے افراد پر بھاری رہائشی ٹیکس عائد کیے اور کچھ ٹوؤرزم وغیرہ کے بارے میں سوچنا شروع کیا تھا ۔بالآخر کورونا وائرس نے سعودیوں کے تیل کے گھمنڈ کو بھی شکست دے دی۔
۵ فیصد پہلی جولائی سے ۱۵ فیصد ہو جائے گا۔
پیٹرول جو پہلے ۵۵۔۱ ریال تھا، پہلے ۳۱۔۱ پر آیا اور اب ۶۷۔۰ ریال پر آ گیا ہے۔
کاش سعودیہ والے بہت پہلے ناروے سے کچھ معاشی سبق سیکھ لیتے۔ تیل یہاں بھی نکلتا ہے البتہ قومی معیشت پر اس کا انحصار بہت کم ہے۔ تیل کی دولت کے باوجود ناروے اپنی سرکاری آمدن یورپ میں سب سےزیادہ ٹیکس لگا کر وصول کرتا ہے۔ویسے اس تیل کے انحصار کا اندازہ نہیں کچھ عرصہ پہلے ہو چکا تھا جب انہوں نے یہ پانچ فیصد ٹیکس اور غیرملکیوں کی فیملی کے افراد پر بھاری رہائشی ٹیکس عائد کیے اور کچھ ٹوؤرزم وغیرہ کے بارے میں سوچنا شروع کیا تھا ۔
چلیں دیر آئے درست آئے۔ ناروے میں1990 کے بعد سے تیل پر انحصار کی کوشش نہیں کی گئی۔ اس کی بجائے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن ایک خودمختار فنڈ میں منتقل کر دی جاتی ہے۔ جہاں سے حاصل ہونے والے منافع کا کچھ فیصد حصہ ہر سال قومی بجٹ میں شامل کر دیا جاتا ہے۔ اس وجہ سے وقت ناروے کے خودمختار فنڈ کا حجم تقریبا 1000 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔اب ان کو سمجھ آ رہی ہے۔ سونے کی کانیں بھی چالو کی ہوئی ہیں۔ ہر قسم کی سبزیاں اور پھل باہر سے منگوانے کی بجائے ۱۲ مہینے یہیں پرکاشت کر رہے ہیں۔
یہ کب ہو گیا بھئی ؟۵ فیصد پہلی جولائی سے ۱۵ فیصد ہو جائے گا۔
پیٹرول جو پہلے ۵۵۔۱ ریال تھا، پہلے ۳۱۔۱ پر آیا اور اب ۶۷۔۰ ریال پر آ گیا ہے۔