کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

جاسم محمد

محفلین
جاسم صاحب آپ اور آپ جیسے کچھ اور یہاں کے بڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔
آج سندھ میں شعیوں کے جلوسوں پر کیوں خاموش ہیں۔۔۔۔۔۔ اپ قلموں میں سیاہی ختم ہوئی یا پھر کوئی اور بات ہے ؟؟
یا پھر اس سے کورونا نہیں پھیلتا ؟؟؟
یہ پوسٹ دیکھیں
ایک نیا رونا دھونا۔ اہلسنت مساجد اور اجتماعات پر پابندی لگا کر اہل تشیع اجتماعات کو اجازت دے دی گئی۔
 
آورکزئی

محفلین
EYGCZh5XgAAhxzR
 
آورکزئی

محفلین
اور ہاں جاسم صاحب۔۔۔ لیفٹینٹ جرنل مزمل کی تعیناتی کا بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ پاک فوج نے دشمن کے ایک اور چوکی پر قبضہ کرلیا۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
مساجد میں باجماعت نماز، دینی مدارس و تبلیغی مراکز کے خلاف دو گز زبانیں نکالنے والے اینکرز، ڈاکٹرز اب روافض کے جلوس پر خاموش کیوں؟
گھٹیا ترین منافقت و لادینیت کی مثال اس سے بڑھ کرکیا ہوگی، جو پولیس مساجد پر چھاپے مار رہی تھی، آج جلوس کی سیکیورٹی کر رہی ہے۔

یہاں کے بھی کچھ لیبرلز خاموش ہیں۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں کیوں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس اتوار یعنی اکتیس مئی سے کچھ کارو بار زندگی بحال ہو تا نظر آیا ۔ مساجد میں فاصلے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازیں شروع ہوئیں اور سڑکوں پر ٹیکسیاں بھی نظر آئیں مساجد اور ٹیکسی اس سے قبل بالکل بند تھیں۔
ہمارے ٹیلیکوم ہیڈ کوارٹر کے دفاتر میں اگلے ہفتے (یعنی اتوار سات جون)سے محدود حاضری بھی شروع ہوگی جو بتدریج بڑھائی جائے گی ۔ کرفیو کا ٹائم رات آٹھ بجے سے صبح چھے بجے تک ہوگیا ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اکثر کمپنیوں نے بتدریج اپنے اسٹاف کی حاضریوں کو باقاعدہ شروع کر دیا ہے اور اکثر معمولات چند ایک احتیاطوں کے ساتھ بحال ہو چکے ہیں ۔ البتہ ہماری کمپنی نے ابھی تک ورک فرام ہوم کو جاری رکھا ہوا ہے۔ انٹرنیشنل سفر پر ابھی تک نارمل آپریشنز شروع نہیں ہوئے۔ ریسٹورینٹس بھی سب کام کر رہے ہیں۔
 
شنید ہے کہ سعودی حکام نے بیرونی دنیا سے سعودیہ سفر کی اجازت دے دی ہے، کم از کم ان اشخاص کو جن کے پاس سعودی اقامہ ہے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
شنید ہے کہ سعودی حکام نے بیرونی دنیا سے سعودیہ سفر کی اجازت دے دی ہے، کم از کم ان اشخاص کو جن کے پاس سعودی اقامہ ہے؟
غالباً اس میں وہ سب بھی شامل ہیں جن کے پاس ویلڈ ویزا وغیرہ ہیں اور وہ بھی مملکت میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
 
جاسمن

لائبریرین
ہمارا کرونا ٹیسٹ بھی خیر سے ہو گیا۔ پہلے تو یہ سنتے رہے تھے کہ تکلیف دہ ہوتا ہے، اس لیے میں کرانے پہ آمادہ نہیں تھی۔ پھر سوچا کرا ہی لوں۔
ہم تمام سٹاف کا ہو گیا اور الحمد اللہ منفی۔
 
Top