صدفیصد متفق مع واجب شکریہ ۔ اپنی ناقص ترجمانی اور عجز بیان پر نادم بھی ہوں ۔ آپ کی رائے میرے لیے مثل روشنی ہے۔۔۔اپنے علم میں اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں:
کیا مذکورہ متن میں 'برآمد' کی جگہ 'ضبط' یا 'بازیاب' کے الفاظ موزوں نہ ہوں گے؟ سیاق و سباق واضح نہ ہو تو بادی النظر میں لفظ 'برآمد'، پڑھ لگتا ہے کہ ایکسپورٹ کی بات ہو رہی ہے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے۔
اندازہ کریں۔ یہ تو حال ہے۔یہاں کل تینتالیس لاکھ میڈیکل ماسک کا ذخیرہ برامد کیا گیا ۔ یہ ذخیرہ غذائی یا طبی مواد رکھنے کا مجاز (لائسنس) نہ تھا ۔
سر جی شرمندہ نہ کریں، کہاں آپ راجہ بھوج، کہاں میں گنگو تیلی۔ یہ تو آپ کی ذرہ نوازی اور عنایتِ خسروانہ ہے۔صدفیصد متفق مع واجب شکریہ ۔ اپنی ناقص ترجمانی اور عجز بیان پر نادم بھی ہوں ۔ آپ کی رائے میرے لیے مثل روشنی ہے۔۔۔
اچھے بھلے آپ دونوں کے نام ہوتے تھے! آہ!آپ راجہ بھوج ۔۔۔۔۔ میں گنگو تیلی
دیکھیے بھیا ذرا کی بورڈ سنبھال کے... ورنہ ہم آپ پر بھی کوئی کہاوت چسپاں کردیں گے۔اچھے بھلے آپ دونوں کے نام ہوتے تھے! آہ!
انتہائی تشویش ناک33 لاکھ امریکیوں نے پچھلے ہفتے unemployment benefits شروع کرنے کے لئے اپلائی کیا۔ یہ نہ صرف ریکارڈ ہے بلکہ تباہ کن ریکارڈ کہ پچھلے ریکارڈ سے چار گنا زیادہ
Unemployment claims soared to 3.3 million last week, most in history - CNN
اپنے علم میں اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں:
کیا مذکورہ متن میں 'برآمد' کی جگہ 'ضبط' یا 'بازیاب' کے الفاظ موزوں نہ ہوں گے؟ سیاق و سباق واضح نہ ہو تو بادی النظر میں لفظ 'برآمد'، پڑھ کر لگتا ہے کہ ایکسپورٹ کی بات ہو رہی ہے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے۔
یہ تو سید عاطف علی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔ساتھ ساتھ میں جن سے برآمد کیا گیا ہے وہ کون لوگ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
ساتھ ساتھ میں جن سے برآمد کیا گیا ہے وہ کون لوگ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
کمرشل کمپنی جس کے پاس غذائی و طبی سامان رکھنے کا اجازت نامہ نہ تھا ۔یہ تو سید عاطف علی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
حق صداقت کی شمشیر شاہوں اور گداؤں کی گردن کا فرق نہیں دیکھتی ۔ اس کے نزدیک راجا بھوج ہو یا گنگو تیلی سب برابر ہیں ۔سر جی شرمندہ نہ کریں، کہاں آپ راجہ بھوج، کہاں میں گنگو تیلی۔ یہ تو آپ کی ذرہ نوازی اور عنایتِ خسروانہ ہے۔
پاکستان میں 31 مئی تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔جارجیا کے سکول جو 31 مارچ تک کے لئے بند کئے گئے تھے وہ اب 24 اپریل تک بند رہیں گے۔ آن لائن کلاسیں اس دوران جاری رہیں گی
کیا یہ پورے پاکستان کا متفقہ فیصلہ ہے ؟ یعنی پنجاب اور فیڈرل بورڈ وغیرہ ؟پاکستان میں 31 مئی تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
کیا یہ پورے پاکستان کا متفقہ فیصلہ ہے ؟ یعنی پنجاب اور فیڈرل بورڈ وغیرہ ؟
دوسری جنگ عظیم کے بعد ناروے میں بھی سب سے زیادہ بے روزگار اب ہوئے ہیں۔ واقعی اس وبا کے آگے ایک بہت بڑا عالمی معاشی طوفان آ رہا ہے۔33 لاکھ امریکیوں نے پچھلے ہفتے unemployment benefits شروع کرنے کے لئے اپلائی کیا۔ یہ نہ صرف ریکارڈ ہے بلکہ تباہ کن ریکارڈ کہ پچھلے ریکارڈ سے چار گنا زیادہ
Unemployment claims soared to 3.3 million last week, most in history - CNN