کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

11 اوور
یہ اوور 9 گیندوں پر مشتمل تھا
42 اسکور
ا آؤٹ

جیتنے کے لیے 119 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

14 اوور
56 اسکور
ا آؤٹ

جیتنے کے لیے 105 اسکور کی ضرورت ہے۔

بنگلہ دیش نے پہلے ہی اوور بغیر کسی اسکور کے ایک وکٹ کھو دی تھی۔ اس کے بعد سے بڑے ہی محتاط انداز میں کھیلنا شروع کیا۔ اسی لیے 14 اوور کے اختتام پر صرف 56 اسکور بنا پائے ہیں۔

امید تو یہی ہے کہ میچ باآسانی جیت لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

16 اوور ہو چکے ہیں۔
34 اوور باقی ہیں۔
65 اسکور ہے۔
ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔
جیتنے کے لیے 96 اسکور کی ضرورت ہے۔

موجودہ اوسط 06۔4 ہے، جبکہ جیتنے کے لیے 82۔2 کی اوسط کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسری طرف پاکستان اور زمبابوے کے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کہا گیا ہے کہ بارش کا 30 فیصد امکان ہے۔

اگر بارش ہو گئی اور فیصلہ d/l پر کرنا پڑا تو پاکستان کو اس کا نقصان ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

21 اوور
92 اسکور
یہاں آ کر دوسری وکٹ گری ہے۔

جیتنے کے لیے صرف 69 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

22 اوور
93 اسکور
دو کھلاڑی آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 68 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور زمبابوے کا میچ گراؤنڈ گیلی ہونے کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

23 اوور
96 اسکور
دو کھلاڑی آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 65 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

ایک اوور
ایک وکٹ
پانچ اسکور

عبد الرزاق نے پہلے ہی اوور میں ایک وکٹ لے لی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

24 اوور
99 اسکور
دو کھلاڑی آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 62 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

چھٹے اوور میں عمر گل کی دوسری وکٹ

13 کے مجموعی اسکور پر زمبابوے کی تین وکٹیں گر گئیں۔
 
Top