کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

38 اوور
153اسکور
چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔

جیتنے کے لیے صرف 8 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ 12 اوور باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

39 اوور
153اسکور
چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔

کیا ہو گیا بنگلہ دیش کو، متواتر دو اوور میڈآن چلے گئے۔
جیتنے کے لیے صرف 8 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ 11 اوور باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

40 اوور
154اسکور
چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔

جیتنے کے لیے صرف 7 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ 10 اوور باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

41 اوور
156اسکور
چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔

جیتنے کے لیے صرف5 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخر کار بنگلہ دیش نے کامیابی حاصل کر لی۔

نیدر لینڈ کے خلاف 6 وکٹوں سے جیت، جبکہ ابھی 52 گیندیں باقی تھیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور اس طرح ایک ریویو ضائع کر دیا آفریدی نے صاف بال باہر جا رہی تھی اور کامران بھی کہہ رہا تھا کہ باہر جا رہی ہے لیکن آفریدی نے کپتان ہونے کا فائدہ اٹھایا اور ریویو لے لیا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے کی نسبت اب بارش تیز ہو رہی ہے میچ رکا ہوا ہے
زمبابوے کے 96 اسکور ہیں 27.2 اوور میں اور ان کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہیں اگر یہ میچ کسی فیصلے کے بغیر ختم ہو جاتا ہے تو پاکستان کو ایک پواینٹ مل جائے گا
 
Top