بنگلہ دیش 29 اوور 119اسکور دو کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 42 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2011 #121 بنگلہ دیش 29 اوور 119اسکور دو کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 42 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2011 #123 بنگلہ دیش 30 اوور 126اسکور دو کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 35 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2011 #125 بنگلہ دیش 31 اوور 129اسکور دو کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 32 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2011 #126 بنگلہ دیش 32 اوور میڈآن اوور 129اسکور دو کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 32 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2011 #128 بنگلہ دیش 33 اوور 133اسکور دو کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 28 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2011 #130 بنگلہ دیش 34 اوور 137اسکور دو کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 24 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2011 #134 زمبابوے 11 اوور 40 اسکور 3 آؤٹ یہ جوڑی تو جمتی جا رہی ہے۔ اس پارٹنرشپ کو جلد از جلد ٹوٹنا چاہیے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 14، 2011 #135 بنگلہ دیش اچھا کھیل رہا ہے اب چانس زیادہ ہوگے ہیں کواٹر فائنل میں جانے کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 14، 2011 #136 پاکستان کو چاہے زمبابوے کو کم سے کم اسکور میں آؤٹ کرے اور جلد سے جلد اسکور پورا کرے
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2011 #139 بنگلہ دیش 36 اوور 151اسکور تین کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 14 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ 14 اوور باقی ہیں۔
بنگلہ دیش 36 اوور 151اسکور تین کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 14 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ 14 اوور باقی ہیں۔