آج کس کا میچ ہے؟
محمداحمد لائبریرین فروری 24، 2011 #222 ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 48 ویں اوور میں 222 رنز پر آوٹ ہو گئی ہے۔ اس وقت اننگ بریک ہے۔
ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 48 ویں اوور میں 222 رنز پر آوٹ ہو گئی ہے۔ اس وقت اننگ بریک ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2011 #223 محمداحمد نے کہا: ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 48 ویں اوور میں 222 رنز پر آوٹ ہو گئی ہے۔ اس وقت اننگ بریک ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نالائق نہ ہوں تو، پورے پچاس اوور بھی نہ کھیل سکے۔ خیر۔ جنوبی افریقہ 96 پر دو آؤٹ، 21 اوورز
محمداحمد نے کہا: ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 48 ویں اوور میں 222 رنز پر آوٹ ہو گئی ہے۔ اس وقت اننگ بریک ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نالائق نہ ہوں تو، پورے پچاس اوور بھی نہ کھیل سکے۔ خیر۔ جنوبی افریقہ 96 پر دو آؤٹ، 21 اوورز
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2011 #228 جنوبی افریقہ 181 پر 3 آؤٹ، 34 اوورز 16 اوورز میں صرف 42 اسکورز کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2011 #229 جنوبی افریقہ 185 پر 3 آؤٹ، 35 اوورز 15 اوورز میں صرف 38 اسکور کی ضرورت ہے۔ ابھی ان کا پاور پلے بھی باقی ہو گا۔
جنوبی افریقہ 185 پر 3 آؤٹ، 35 اوورز 15 اوورز میں صرف 38 اسکور کی ضرورت ہے۔ ابھی ان کا پاور پلے بھی باقی ہو گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2011 #231 جنوبی افریقہ 196 پر 3 آؤٹ، 37 اوورز اس اوور میں 3 اسکور ملے۔ اب تو 2 اسکور فی اوور کی اوسط رہ گئی ہے۔
جنوبی افریقہ 196 پر 3 آؤٹ، 37 اوورز اس اوور میں 3 اسکور ملے۔ اب تو 2 اسکور فی اوور کی اوسط رہ گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2011 #232 پھر تین اسکور مل گئے۔ 199 ہو گئے۔ صرف 24 اسکور کی ضرورت ہے اور پورے 12 اوور باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2011 #234 جنوبی افریقہ کی ٹیم 43ویں اوور میں اپنے ہدف کو پہنچ کر سات وکٹوں سے جیت گئی۔ de Villiers کا انفرادی اسکور 107 اور ناٹ آؤٹ رہا۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم 43ویں اوور میں اپنے ہدف کو پہنچ کر سات وکٹوں سے جیت گئی۔ de Villiers کا انفرادی اسکور 107 اور ناٹ آؤٹ رہا۔
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2011 #235 آج ورلڈ کپ کا آٹھواں میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہندوستان کے شہر ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً 23 منٹ باقی ہیں۔
آج ورلڈ کپ کا آٹھواں میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہندوستان کے شہر ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً 23 منٹ باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2011 #236 آج ہی گروپ بی میں ورلڈ کپ کا نواں میچ بنگلہ دیش اور ائیرلینڈ کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً پچاس منٹ باقی ہیں۔
آج ہی گروپ بی میں ورلڈ کپ کا نواں میچ بنگلہ دیش اور ائیرلینڈ کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً پچاس منٹ باقی ہیں۔