خرم شہزاد خرم
لائبریرین
301 سکور 49 اوور اور 7 کھیلاڑی آؤٹ
زبردست آپ دونوں تو بہت ہی اچھے کمنٹر ہیں۔
جاری رکھیں![]()
آپ کی پیشین گوئی درست ثابت ہوگئی خرم بھائی۔ پاکستان 307 پر آخری اوورز میں۔
زبردست آپ دونوں تو بہت ہی اچھے کمنٹر ہیں۔
جاری رکھیں![]()
میری یہاں ایک بندے سے شرت بھی لگی تھی میں نے کہا تھا 3 سو سے زیادہ ہوگا لیکن وہ کہہ رہے تھے کہ کم ہوگا لیکن میں جیت گیا