کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
45 اوور، 292 اسکور، تین آؤٹ۔

کم از کم 35 سے 40 اسکور اور بنیں گے۔

انگلینڈ کے لیے اتنا بڑا پہاڑ کھڑا ہو جائے گا کہ وہ اونچائی کی دہشت سے گھبرا جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
338 پر بھارت کی پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔ ابھی ایک گیند باقی تھی۔
آخری دو اوور میں پانچ وکٹیں۔

ان دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں پر تو بڑی آسانی سے میچ فکسنگ کے کیس بن سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی ٹیم نے اپنی اننگ میں 7 چھکے اور 35 چوکے مارے۔

انگلینڈ کی ٹیم اگر بہت اچھا بھی کھیلی تو بمشکل 300 اسکور کر پائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
Strauss کی سنچری مکمل ہو چکی ہے۔

31 اوور کی اختتام پر انگلینڈ کا مجموعی اسکور 200، دو کھلاڑٰ آؤٹ۔

اوسط تھوڑی سی زیادہ ہو گئی ہے۔ امید ہے پاور پلے میں کسر نکال لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
42 اوور، 280 اسکور، دو ہی آؤٹ ہیں۔

آج انڈین باؤلرز کی ایک بھی نہیں چلی۔

Strauss کا انفرادی اسکور 158 ہے۔

لگتا ہے اس ورلڈ کپ کا یہ ایک انفرادی ریکارڈ ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top