10 ٹیمیں کھیلیں گئ
میم نون محفلین فروری 28، 2011 #502 یہ تو ٹھیک نہیں ہو گا، پہلے ہی کرکٹ بہت کم ملکوں میں کھیلی جاتی ہے اور ایسا کرنے سے ان ممالک میں، جو ورلڈ کپ میں نہیں جا سکیں گے، کرکٹ اور بھی کم ہو جائے گی۔
یہ تو ٹھیک نہیں ہو گا، پہلے ہی کرکٹ بہت کم ملکوں میں کھیلی جاتی ہے اور ایسا کرنے سے ان ممالک میں، جو ورلڈ کپ میں نہیں جا سکیں گے، کرکٹ اور بھی کم ہو جائے گی۔
عثمان محفلین فروری 28، 2011 #504 ہمت علی نے کہا: ویسے تو کرکٹ اقا قوموں اور ان کی کالونی اقوام کا کھیل ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبلہ یہ کمبخت نیٹ اور کمپیوٹر بھی انہی کا ہے۔
ہمت علی نے کہا: ویسے تو کرکٹ اقا قوموں اور ان کی کالونی اقوام کا کھیل ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبلہ یہ کمبخت نیٹ اور کمپیوٹر بھی انہی کا ہے۔
ایچ اے خان معطل فروری 28، 2011 #505 یہ ایک دوسری بحث ہے ۔ مگر یہ حقیقت ہے کہ کرکٹ صرف وہاں کھیلی جاتی ہے جہاں انگریز قابض تھے
محمداحمد لائبریرین مارچ 1، 2011 #508 اس وقت کینیا کی ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہی ہے۔ اور چار اوورز میں اس نے 14 رنز بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
اس وقت کینیا کی ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہی ہے۔ اور چار اوورز میں اس نے 14 رنز بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 1، 2011 #511 کینیا کے 11 اوورز مکمل ہوئے ہیں اور دو کھلاڑیوں کے نقصان پر انہوں نے 38 رنز بنائے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2011 #515 خرم شہزاد خرم نے کہا: میرا تو میچ دیکھنے کو دل ہی نہین کر رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو بہت کچھ کرنے کو دل نہیں کرے گا۔ تھوڑا اور وقت گزرنے دو۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: میرا تو میچ دیکھنے کو دل ہی نہین کر رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو بہت کچھ کرنے کو دل نہیں کرے گا۔ تھوڑا اور وقت گزرنے دو۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 1، 2011 #517 30 اوورز مکمل ہوئے۔ کینیا کا اسکور 99، ابھی تک 2 ہی آؤٹ ہیں۔ حالیہ شراکت 91 رنز کی ہوگئی ہے۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 1، 2011 #519 36 اوورز مکمل ہوئے۔ کینیا کا اسکور 119، 3 آؤٹ ہو گئے ہیں۔ کولن 52 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔