کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محمد بھائی آپ کے اپ دیٹ دینے کا بہت شکریہ۔

آج ورلڈ کپ کا چودواں میچ (گروپ اے) سری لنکا اور کینا کے درمیان سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔

کینا نے پہلے کھیلتے ہوئے 4۔43 اوور میں 142 اسکور بنائے تھے۔
ملینگا نے اس میچ میں کینا کے خلاف ہیٹ ٹرک کی ہے۔ جبکہ اس میچ میں اس نے 6 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

سری لنکا نے ابھی دو اوور میں بغیر کسی نقصان کے 11 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے اوور میں 12 اسکور ملے۔ تین اوور 23 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔

میچ جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 2 مارچ کو گروپ بی میں ورلڈ کپ کا 15واں میچ انگلینڈ اور آئیر لینڈ کے درمیان ہندوستان کے شہر بنگلور میں کھیلا جائے گا۔

میچ مقامی وقت کے مطابق دن کے دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا تو یہی ہے کہ یہ میچ بھی یکطرفہ ہی ہو گا۔

اور آج ہی نہیں کل اور پرسوں بھی یہی صورتحال ہو گی۔

البتہ 5 مارچ کو کانٹے کا میچ ہو گا آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

13 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا مجموعی اسکور بغیر کسی نقصان کے 89 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
46 اوور، 299 پر پانچ آؤٹ ہو گئے۔

Trott 92 پر اور Bell 81 پر آؤٹ ہوئے۔ دونوں Mooney کا شکار ہوئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top