کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج 6 مارچ کو گروپ بی کے دو میچ ہیں۔

ورلڈ کپ کا 21واں میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہندوستان کے شہر چنائی Chennai میں کھیلا جا رہا ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا لیکن یہ فیصلہ ان کو مہنگا پڑ گیا۔ کہ 15 کے مجموعی اسکور پر ان کی تین وکٹیں گر گئی تھی۔

اب 31 اوور کے اختتام پر ان کے 115 اسکور ہیں اور 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
134 پر پانچویں وکٹ گر گئی۔

آج تو انگلینڈ کا بُرا حال ہے۔

36 اوور، 135 پر پانچ آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
161 پر آٹھ آؤٹ ہو گئے۔

2۔43 اوور

لگتا یہی ہے کہ پورے اوور بھی نہ کھیل پائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
171 پر انگلینڈ کی بساط لپٹ گئی۔
4۔45 اوور ہی کھیل پائے۔

جنوبی افریقہ کے باؤلر عمران طاہر نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ICC Cricket World Cup, 22nd Match, Group B: India v Ireland at Bangalore, Mar 6, 2011

آج ہی گروپ بی کا دوسرا میچ، ورلڈ کپ کا 22واں میچ انڈیا اور Ireland کے درمیان بنگلور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف 4 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 19 اسکور بنائے ہیں۔

یہ بھی لگتا ہے پورے پچاس اوور نہیں کھیلیں گے اور جلد ہی ہدف پورا کر لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر انڈیا اور Ireland کا میچ شروع ہو چکا ہے۔

انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Ireland نے 11 اوور میں 28 اسکور بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ دونوں وکٹیں ظہیر خان نے حاصل کی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
Ireland بمقابلہ انڈیا
نے 14 اوور میں 45 اسکور بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ دونوں وکٹیں ظہیر خان نے حاصل کی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ

27 اوور 107 اسکور، تین آؤٹ

آہستہ آہستہ کامیابی کی طرف گامزن
 

شمشاد

لائبریرین
Ireland بمقابلہ انڈیا
نے 18 اوور میں 73 اسکور بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ

36 اوور 127 اسکور، 6 آؤٹ

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو مشکل میں ڈال دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
Ireland بمقابلہ انڈیا
نے 30 اوور میں 131 اسکور بنائے ہیں اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top