کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دوسری طرف آج بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ورلڈ کپ کا 19واں میچ (گروپ بی) بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

5 اوور کے اختتام پر بنگلہ دیش نے 25 اسکور بنائے ہیں جبکہ اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش کا ایک اور کھلاڑی آؤٹ 17 اوور میں 56 اسکور پر 7 آؤٹ
ویسٹ انڈیز کا دباؤ برقرار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش 18 اوور 57 اسکور پر 8 آؤٹ۔

میرا خیال ہے یہ ورلڈ کپ کا سب سے کم اسکور ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ نے اپنا ہدف بغیر کسی نقصان کے 3۔33 اوور میں پورا کر لیا۔

زمبابوے کو دس وکٹوں سے شکست ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 5۔18 اوور میں 58 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ کر دیا۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ بنگلہ دیش نے یہ میچ 20-20 سمجھ کر کھیلا ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اننگ بریک بھی چند منٹوں کی ہوئی ہے۔

ویسٹ انڈیز میدان میں۔

ایک اوور کے اختتام پر دو اسکور
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز 3 اوور میں 12 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔

ہر اوور میں صرف ایک اسکور چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز 8 اوور 42 اسکور، ایک آؤٹ

صرف 17 اسکور کی ضرورت ہے جیتنے کے لئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز 9 اوور 47 اسکور، ایک آؤٹ

صرف 12 اسکور کی ضرورت ہے جیتنے کے لئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز 10 اوور 49 اسکور، ایک آؤٹ

صرف 10 اسکور کی ضرورت ہے جیتنے کے لئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز 11 اوور 55 اسکور، ایک آؤٹ

صرف 4 اسکور کی ضرورت ہے جیتنے کے لئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top