کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عبد الرحمان کو بلایا گیا۔

پہلی گیند پر چھکا
دوسری گیند پر چھکا
تیسری گیند پر وکٹ مل گئی۔ شکر ہے کہ ان کا ٹمپو ٹوٹا

3۔49 اوور میں 295 پر 7 آؤٹ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عبد الرزاق کو بلایا گیا ہے۔ اُسے بھی پہلی گیند پر چوکا پڑ گیا۔
دوسری گیند پر چھکا
تیسری گیند وائیڈ کروا دی
اس کے نتیجے میں اگلی گیند پر چھکا پڑ گیا

اس نے سوچا ہو گا کہ شعیب اور آفریدی نے اتنے اسکور دیئے ہیں، میں کیوں پیچھے رہوں۔

پھر ایک گیند وائیڈ پھینک دی۔
اس کے نتیجے میں دو اسکور اور دیئے
پانچویں گیند پر چوکا
اور اس سے اگلی گیند پر چھکا

صرف 30 اسکور دیئے۔

کہاں تو 22 اوور میں 91 اسکور تھا
اور کہاں گزشتہ 5 اوور میں 95 اسکور دے دیا۔

واہ رے کھلاڑیو۔

آپ بھی نا
جب پاکستان اچھا کھیلتا ہے تو اس کے ساتھ ہو جاتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
چوتھی گیند پر چوکا
پھر دو اسکور دیئے
اور آخر میں ایک اسکور دیا۔
اس اوور میں کل 19 اسکور دیئے۔

نیوزی لینڈ302 اسکور 7 کھلاڑی آؤٹ
آخری پانچ اوور میں 100 اسکور دیا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
محفوظ اسکور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
26 اوور کے اختتام پر نیوزی لینڈ کا اسکور 101 تھا جبکہ آخری پانچ اوور میں 100 دے دیا۔ :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی بیٹنگ شروع ہو چکی ہے۔

دوسرے اوور میں محمد حفیظ کی وکٹ گر چکی ہے۔

تین اوور میں 13 اسکور ایک آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے اپنی پچاس اوور کی باؤلنگ میں صرف گیارواں اوور میڈان دیا تھا۔

پاکستان

6 اوور، 23 اسکور، ایک آؤٹ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مصباح الحق نے کہا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا پڑے گا مجھ تک پہنچے کے لیے اور تین آؤٹ ہوگے ہیں اور مصباح وکٹ پر آ چکے ہیں اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top