اگلے اوور کی پہلی گیند پر کامران اکمل بھی واپس۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 8، 2011 #883 اب کیا بنے گا 95 فیصد میچ نیوزی لینڈ کے ہاتھ میں چلا گیا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #884 خرم شہزاد خرم نے کہا: پاکستان کے تین آؤٹ اور میں گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی، اب میچ کے اختتام تک ادھر ہی رہنا پڑے گا۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: پاکستان کے تین آؤٹ اور میں گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی، اب میچ کے اختتام تک ادھر ہی رہنا پڑے گا۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 8، 2011 #888 ایک پٹھان کہتا ہے کہ آج ٹیم کو بہت جلدی ہے لگتا ہے ٹیم نے کہیں جانا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #892 15ویں اوور میں مصباح 31 گیندوں پر 7 اسکور بنا کر آؤٹ 4۔14 اوور، 45 پر پانچ آؤٹ یہی حال رہا تو امید ہے کہ 20 سے 25 اوور کھیل ہی لیں گے۔
15ویں اوور میں مصباح 31 گیندوں پر 7 اسکور بنا کر آؤٹ 4۔14 اوور، 45 پر پانچ آؤٹ یہی حال رہا تو امید ہے کہ 20 سے 25 اوور کھیل ہی لیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #894 پاکستان آفریدی کریز پر 16 اوور، 57 پرپانچ آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 69 پردو آؤٹ تھے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #898 پاکستان 17 اوور، 66 پرپانچ آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 70 پردو آؤٹ تھے۔ آفریدی نے پاکستانی اننگ کا پہلا چھکا مارا ہے۔ جبکہ اب تک کُل 6 چوکے لگ چکے ہیں۔ نیوزی لینڈ نے اپنی اننگ میں 13 چھکے اور 18 چوکے مارے تھے۔
پاکستان 17 اوور، 66 پرپانچ آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 70 پردو آؤٹ تھے۔ آفریدی نے پاکستانی اننگ کا پہلا چھکا مارا ہے۔ جبکہ اب تک کُل 6 چوکے لگ چکے ہیں۔ نیوزی لینڈ نے اپنی اننگ میں 13 چھکے اور 18 چوکے مارے تھے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 8، 2011 #899 ہمت علی نے کہا: چھکا تو لگا۔ دعا کرو کہ پاکستان 100 تو بنالے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کی بدعا کی وجہ سے ہو رہا ہے ابھی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور پاکستان کے حق میں دعا کرو
ہمت علی نے کہا: چھکا تو لگا۔ دعا کرو کہ پاکستان 100 تو بنالے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کی بدعا کی وجہ سے ہو رہا ہے ابھی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور پاکستان کے حق میں دعا کرو