کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کینیا کی ٹیم نے بہت اچھا کیچ کیا ہے جس کنفرم نہیں تھا جس کا فیصلہ تیسرے امپائیر کے پاس گیا فیصلہ تھوڑا مشکل تھا کیونکہ کنفرم نہیں ہورا تھا کہ بال نیچے لگی ہے یا نہیں ایسی صورت میں فیصلہ بٹنگ سائیڈ کے حق میں ہوتا ہے لیکن امپائیر نے آوٹ قرار دے دیا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کینیا نے بہت اچھا آغاز کیا ہے جس طرح کینیا کو کمزور کہا جا رہا ہے ویسی نظر نہیں آ رہی ابھی تک پچھلے میچ سے بہت مختلف کھیل پیش کر رہے ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وسیم اکرم ابھی یہی کہہ رہے تھے کہ احمد شہزاد بہت زیادہ آف سائیڈ پر آ کر شفل کر رہے ہیں اور اسی طرح ایک ایج نکلا اور کیچ آؤٹ ہوگے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت خطرناک تین سکور لیے ہیں کامران آؤٹ ہونے والا تھا اگر بال ہاتھ میں آ جاتی تو
احمد بھائی ابھی بہت میچ پڑا ہوا ہے مجھے ابھی کامران کا ڈر ہے کیونکہ وہ تیز کھیلنے کی کوشش کرے گا اگر وہ کھیل گیا تو سکور جلدی بنے گا اور اگر آؤٹ ہوگیا تو پھر مصباح الحق اور یونس لمبی باری کھیلنے کی کوشش کریں گے جو بہت ضروری ہے
 
محمداحمد

اس وقت یونس اور کامران کا کمبینیشن ٹھیک ہے، آہستہ آہستہ چلتے رہیں تو کچھ بہتری ضرور آئے گی۔ وکٹز بچانی ہوں گی اب۔
 
بلکل وکٹز کا بہت خیال رکھنا پڑے گا لیکن کامران کے بارے میں میں یہ کہوں گا کہ یہ تیز کھیلنے والا کھیلاڑی ہے مصروف رہتا ہے اور زیادہ سے زیادہ سکور کرنے کی کوشش کرتا ہے اب میرا خیال ہے سونگ کچھ کم ہورہی ہے پہلے کی جیسی نہیں ہورہی اگر ایسا ہوا تو پھر کامران اچھا سکور کرسکتا ہے
 
ضرور! اس وقت استقامت کی ضرورت ہے۔ ویسے استقامت کا لفظ میں نے consistency کے ترجمے کے طور پر لکھا ہے لیکن یہ کافی بھاری بھرکم لفظ لگ رہا ہے۔
 
بے شک آپ درست فرما رہے ہیں اس وقت بہت ضرورت ہے آرام سےکھیلنے کی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
10 اوور 44 سکور اور 2 آؤٹ اب میں کھانا کھانے کے لیے جا رہا ہوں احمد بھائی باقی تفصیلات آپ بتاتے جائیں یا شمشاد بھائی آتے ہی ہونگے یا میں کھانا کھا کر بعدمیں بتاتا جاؤؑں گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top