10 اوور 44 سکور اور 2 آؤٹ اب میں کھانا کھانے کے لیے جا رہا ہوں احمد بھائی باقی تفصیلات آپ بتاتے جائیں یا شمشاد بھائی آتے ہی ہونگے یا میں کھانا کھا کر بعدمیں بتاتا جاؤؑں گا
آپ اطمینان سے کھانا کھائیے۔
جی میں کھانا کھا کے آ چکا ہوں ایک چوکا مارا ہے یونس نے ابھی