28 اوور میں 129 سکور ہیں اور تین آؤٹ ہوے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #143 31 اوور میں 148 سکور اور 3 آؤٹ ہوئے ہیں یونس 47 اور مصباح 26 پر کھیل رہے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #145 33 اوور میں 152 سکور ہو چکے ہیں اور تین ہی آؤٹ ہیں یونس 48 اور مصباح 29 پر کھیل رہے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #148 34 اوور میں 157 سکور اور 4 آؤٹ اور آؤٹ ہونے والے کھیلاڑی یونس خان ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #149 35 اوور میں 170 سکور اور 4 آؤٹ ہوچکے ہیں مصباح 31 اور عمر چار سکور پر کھیل رہے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #155 عمر اکمل کا ایک پل شاٹ جس پر انھوں نے پھر چار سکور حاصل کیے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #157 39 اوور میں 201 سکور ہوچکے ہیں اور چار ہی آؤٹ ہیں اس طرح پاکستان نے اپنے دو سو سکور پورے کے ہیں
محمداحمد لائبریرین فروری 23، 2011 #160 یعنی دس اوورز میں بقیہ 100 رنز؟ اگر ایسا ہو سکے تو ایک اچھا ٹارگیٹ ہوگا یہ۔