محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کل کتنی ٹیمیں بن جائیں گی؟ایک طرف تو ویسے ہی ایک محفلین نے ہونا ہے۔
تو باقیوں میں سے بیشتر کو سانس لینے کا موقع ملتا رہے گا۔
جیسا بتایا ویسا شروع کر کے دیکھتے ہیں۔ اگر کام نہ چلا تو بدلا جا سکتا ہے۔
کل کتنی ٹیمیں بن جائیں گی؟ایک طرف تو ویسے ہی ایک محفلین نے ہونا ہے۔
تو باقیوں میں سے بیشتر کو سانس لینے کا موقع ملتا رہے گا۔
جیسا بتایا ویسا شروع کر کے دیکھتے ہیں۔ اگر کام نہ چلا تو بدلا جا سکتا ہے۔
جتنے لوگ ہوں گے۔ پھر ان میں سے زیادہ نمبر والے سیمی فائنل میں جائیں گے۔کل کتنی ٹیمیں بن جائیں گی؟
اب تو ہمیں لگ رہا کہ ہماری پر مزاح ریٹنگ نے تھوڑا ادھر ادھر نہ کر دیا ہو۔ایسا آسان تو نہیں ہے یہ بھی۔ بیس سوالات میں ملک، شعبہ وغیرہ کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے۔ آج کی کسوٹی میں ان کی ہمت کو داد دیں کہ پندرہ سولہ سوالات تک تو بمشکل ملک دریافت کر پائے تھے۔ اس کے بعد چار پانچ سوالات میں شخصیت تک پہنچ گئے۔
نہیں نہیں بھائی۔۔۔کہیں میری باری کل کی باری کوئی اور تو لینا نہیں چاہتا ؟ چاہے تو بتائے ۔
اگر کوئی نہیں چاہتا تو میرا کوئی ساتھی بھی تو ہو !
پاکستان کے 6 بجے شام ۔جی ایم ٹی پلس فائیو ٹھیک ہے نہیں تو میرا دفتر سے گھر کا راستہ کچھ تسلسل میں خلل ڈالے گا۔نہیں نہیں بھائی۔۔۔
کل کے دن کا تو ہم نے کتنے دن سے انتظار کیا ہے۔
اور آپ اکیلے تھوڑی ہیں۔
بس ٹائم بتا دیں ۔
بہتر رہے گا۔ سبھی تو اس وقت موجود ہیں۔ کل بھی ہوں گے ان شاء اللہ۔پاکستان کے 6 بجے شام ۔جی ایم ٹی پلس فائیو ٹھیک ہے نہیں تو میرا دفتر سے گھر کا راستہ کچھ تسلسل میں خلل ڈالے گا۔
کیا خیال ہے ؟
ویکی پیڈیا کی شرط ویسے تو ٹھیک ہے۔ لیکن اس پر صفحہ تو آپ کو Joe the Plumber کا بھی مل جائے گا۔ لہذا شخصیات کی فہرست ویکی پیڈیا کا بھی سب سیٹ ہونا چاہیے۔ یہیں ماڈریٹرز کی صوابدید کام آتی ہے۔مشہور و معروف ہونا لازم ہے۔ اس کا کوئی سٹینڈرڈ لازم ہے ورنہ وہی معاملہ ہو گا کہ beauty lies in the eye of the beholder۔ اس کا آسان ترین حل تو یہی ہے کہ شخصیت پر انگریزی وکیپیڈیا پر تفصیلی مضمون موجود ہو۔
جانتے تو لوگ ٹونے کے ماہر پروفیسر عامل ناتھ کو بھی ہیں۔ لیکن یہ کوئی شعبہ ہے نہ کوئی معقول شخصیت۔حالانکہ ہمیں پوری امید تھی کہ زیک بھائی اس طریقہ علاج کے بارے میں جانتے ہوں گے۔۔
دو تین افراد کی ٹیم تو ٹھیک ہے لیکن سیمی فائنلز وغیرہ پیچیدہ محسوس ہوتا ہے۔ جو زیادہ جیتے بھلے اسے بادشاہ قرار دے دیں۔ دراصل اس کھیل میں دلچسپی کی اصل وجہ اس کا علمی کوئز ہونا ہے۔ ہار جیت تو ثانوی ہے۔جتنے لوگ ہوں گے۔ پھر ان میں سے زیادہ نمبر والے سیمی فائنل میں جائیں گے۔
مقصد یہ ہے کہ ہر ایک محفلین جیت یا ہار ۔۔۔
شخصیت پوچھنے والا نہیں لیکن دوسرا اپنے ساتھ کسی کو بھی مدد کے لئے بلا سکتا ہے۔
کم و بیش یہی صورت حال رہے گی تب بھی۔
لیکن سیمی فائنل کے لئے محفلین منتخب ہو جائیں گے۔
ٹھیک ؟؟؟
جب باقی تمام کھیلوں کے ٹورنامنٹ ہوتے ہیں تو کسوٹی کا کیوں نہیں۔اسے ایک ٹورنامنٹ کیوں بناتے ہو ؟
ایسے ہی چلنے دو مزیدار تو چل رہا ہے ۔
دو تین افراد کی ٹیم تو ٹھیک ہے لیکن سیمی فائنلز وغیرہ پیچیدہ محسوس ہوتا ہے۔ جو زیادہ جیتے بھلے اسے بادشاہ قرار دے دیں۔ دراصل اس کھیل میں دلچسپی کی اصل وجہ اس کا علمی کوئز ہونا ہے۔ ہار جیت تو ثانوی ہے۔
بالکل درست۔ ماڈریٹر کا رول یہاں اہم ہے۔ کل ہی مثال دی تھی کہ میری کانگریس وومن لوسی میکبیتھ مقامی طور پر مشہور سہی اور وکیپیڈیا پر بھی ہے لیکن وہ بوجھنے کے لئے صحیح شخصیت نہیں۔ویکی پیڈیا کی شرط ویسے تو ٹھیک ہے۔ لیکن اس پر صفحہ تو آپ کو Joe the Plumber کا بھی مل جائے گا۔ لہذا شخصیات کی فہرست ویکی پیڈیا کا بھی سب سیٹ ہونا چاہیے۔ یہیں ماڈریٹرز کی صوابدید کام آتی ہے۔
کبھی ضرورت ہی نہ پڑی۔ ڈاکٹر اور فزیوتھراپی (ایک آدھ بار) کافی رہے۔حالانکہ ہمیں پوری امید تھی کہ زیک بھائی اس طریقہ علاج کے بارے میں جانتے ہوں گے۔۔ ہمیں تو ایک کاندھے کی چوٹ کھا کر علم ہو گیا اور ان کی تو ایک پوریہ لڑی ہے "قصے ہڈیاں توڑنے کے"
کہیں نہ کہیں تو ذکر آیا ہی ہو گا۔
کیا کل اس طرح ہو رہا ہے؟ٹیمیں بنانے کے لئے اس طرح ہے کہ
ایک محفلین جیسے کہ زیک بھائی ٹیم اے ۔۔۔۔ ان کے ساتھ ایک نام چنا جائے گا مقابل۔جو سمجھ لیں کہ وقار بھائی ہیں ٹیم بی
ان سے پوچھ کر کسوٹی کے لئے دن اور وقت مقرر کیا جائے گا۔
اگر تو ٹیم اے نے شخصیت سوچی ہے تو ٹیم بھی اس وقت موجودہ محفلین میں سے جسے چاہے اپنے ساتھ مدعو کر سکتی ہے۔
جیتنے والی ٹیم کو پوائینٹ۔
باقی سارا سلسلہ وہی چلے گا جیسے پہلے تفصیل سے بتایا تھا۔۔ سیمی فائنل اور فائینل تک پہنچنا ہے۔
شام میں یا کل صبح دوبارہ سے اس کو دیکھ کر مراسلہ لکھ دیں گے۔
اب کرنا یہ ہے کہ جو جو محفلین کھیل رہے ہیں اور کھیلنا چاہتے ہیں ان کے نام کی لسٹ بنانی ہے۔
ہم اور روؤف بھائی اس ترتیب کو الٹ پلٹ کر دیں گے۔
پھر آپ سب سے نمبروار ایک نام پوچھا جائے گا۔ کل جو بھی موجود ہوئے کسوٹی ٹائم پر۔ ان سے نام پوچھ لیں گے۔ اور اس طرح مخالف لسٹ بھی بن جائے گی ۔
اسے قرعہ اندازی سمجھئیے یا کچھ بھی لیکن اس میں سوچ سمجھ کر کوئی نام دوسرے کے مقابل نہیں لایا جائے گا۔۔ بس اتفاقاً جونام آ گئے۔
اتنا سمجھئے ہمارے آنے تک۔۔۔ ہم آتے ہیں کچھ کھا پی کر۔
نہیںکیا کل اس طرح ہو رہا ہے؟