گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لوگ اچار ڈالتے ہیں اور ہم مربہکیا کرنا ایسے دکھوں کا
لوگ اچار ڈالتے ہیں اور ہم مربہکیا کرنا ایسے دکھوں کا
اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں ۔۔۔لوگ اچار ڈالتے ہیں اور ہم مربہ
پورا کریں نا !اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں ۔۔۔
میں تو شخصیت کے پوچھے جانے پر مکمل متفق ہوں لیکن میں آپ کو عرض کرتا رہا تھا کہ جواب کی تفصیلات میں مت جائیںاب یہ جواب تو آئی سی ٹی پی سے لینا چاہیے کہ ایوارڈ کیوں دیا۔ ارے بھئی کوئی تو کارنامہ دیکھ کر ہی دیا ہو گا۔
مجھے انٹرنیٹ پر کچھ پوائنٹس ملے ہیں کہ میری دسترس میں یہی کچھ ہے۔ کچھ تفصیل مزید بھی ہے۔ خیال رہے کہ یہ آرٹیکل موصوف سے ہی متعلق ہے اور ان کی کاوشوں اور کارناموں کا بیان ہے۔ ربط
One of the earliest and notable achievements of SUPARCO activities was its unmanned space flight programme that was recorded on 7 June 1962. SUPARCO made research in the development of first solid-fuel expandable rockets, an assistance provided by the United States. On 7 June 1962, SUPARCO landed a record achievement when it launched first unmanned solid fuel sounding rocket and took its first initial space flight from the Sonmiani Terminal Launch. The rocket was developed in a joint venture with Air force in a team led by PAF’s Air Commodore (Brigadier-General) WJM Turowicz. Known as the Rehbar-I (lit. Teller of the way), Pakistan had secured its distinction as the third country in Asia and the tenth in the world to conduct successful spaceflight. The unmanned spaceflight mission continued under Turowicz, and according to SUPARCO, since 1962 til the partial termination of mission in 1972, ~200 sounding rockets took high success space flights from Sonmiani Terminal Launch. The National Aeronautics and Space Administration (NASA) publicly hailed the space flight program as the beginning of “a program of continuous cooperation in space research of mutual interest.
میں نے اس سے قبل کھلے دل سے شکست قبول کی۔ اب مبارکباد قبول فرمائیے۔میرے خیال میں ایک حد تک تنقید گوارا ہے تاہم زیادہ تر نکات بلا جواز ہیں اور شکست کی خفت مٹانے کی کوشش معلوم ہوتے ہیں۔ چونکہ زیادہ تر اعتراضات بے وزن ہیں، اس لیے میں بشرط زندگی تفصیلی وضاحت دو بجے کے بعد جاری کروں گا۔ پریس کانفرنس کے لیے وقت مقرر کر دیا گیا ہے اور میڈیا نمائندگان کو مدعو کر لیا گیا ہے۔
پہلے یہ تو طے ہو کہ انہوں نے ایوارڈ دیا تھا۔ ابھی تک تو یہی unverified ہے۔اب یہ جواب تو آئی سی ٹی پی سے لینا چاہیے کہ ایوارڈ کیوں دیا۔ ارے بھئی کوئی تو کارنامہ دیکھ کر ہی دیا ہو گا۔
اگر میں غلط نہیں تو ستارہ اور تمغہ پاکستان کے تیسرے اور چوتھے درجہ کے ایوارڈ ہیںکوئی درجن بھر لوگوں کو ہر سال کینیڈا کا سب سے بڑا اعزاز آرڈر آف کینیڈا دیا جاتا ہے۔
آپ بھی کمال کرتے ہیں قبلہ!میرا خیال ہے کہ زائد مراسلات کر دینے کا مطلب یہ نہیں کہ لازمی طور پر آپ احباب سے متفق ہوا جائے۔ شخصیت کو بوجھ نہ پانا کوئی ایسی بڑی بات نہیں۔ کسوٹی کے کھیل میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔ دل پر نہ لیجیے۔
آپ کا کہا سر آنکھوں پر۔ آپ تو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں سر۔ ڈانٹ دیں گے تو بھی بھلا لگے گا۔آپ بھی کمال کرتے ہیں قبلہ!
دو حضرات آپ سے مسلسل درخواست فرما رہے ہیں کہ کھیلنے کے ادب آداب طے کر لیں، یا جو پہلے سے طے ہیں ان کو مزید بہتر کر لیں، اور آپ ہیں کہ "دل پر نہ لیں"، "کول ڈاؤن" یا زیادہ ہی محسوس کر گئے، وغیرہ وغیرہ کے چٹکلے چھوڑ ے ہی چلے جا رہے ہیں جو "کول ڈاؤن" کرنے کی بجائے جلتی پر تیل کا کام کرتے ہیں۔ آپ ان پیار بھرے مشفقانہ طنزیہ نشتروں کے چھوڑیئے اور ان دونوں یعنی زیک اور عثمان صاحبان کے ساتھ مل کر اس کھیل کو مزید نکھارنے کے لیے قواعد و ضوابط وضع کیجئے۔
اور ہاں دریدہ دہنی کے لیے معذرت۔
دراصل یہ گزارش میں پہلے ہی کر چکا ہوں کہ اس کھیل کو مزید بہتر بنا لیتے ہیں۔س لیے میری گزارش ہے کہ کوئی رُولز وضع کر دیے جائیں کہ ایسی 'معیاری' شخصیات کون سی ہیں جن سے متعلق کسوٹی میں پوچھا جائے۔
ہمیں یوں بھی گوگل کی سہولت حاصل ہے جو اصل کسوٹی بازوں کو میسر نہ تھی سو ہم نسبتاََ غیر معروف، مگر اہم شخصیات کو پوچھ سکتے ہیں تاہم یہ معاملہ اب ایک نمایاں ایشو بنتا جا رہا ہے۔ کسی کے لیے جنرل سلا غیر معروف ہے تو کسی کے لیے کوئی اور۔ اس مسئلے کا کوئی ٹھوس حل برآمد ہونا چاہیے۔
رزق پھینکا نہیں جا تا زیک بھائی۔۔۔اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں ۔۔۔
لیکن اقبال نے تو انڈے پھینک دیئے تھےرزق پھینکا نہیں جا تا زیک بھائی۔۔۔
کچھ بھی ہو مجھے یہ صفحات جو بیس بیس سوالوں کے بعد ہوتے ہیں کچھ نہ کچھ نئی سوچ دیتے ہیں اس لیے دلچسپ لگتے ہیں ۔
بٹیا کی طرح صرف مزے لینے کے لیے نہیں ۔
انہوں نے بھی پھینکنے کا کہا تھا اب انڈے پھینکے گئے تھے یا نہیں اور بات ہےلیکن اقبال نے تو انڈے پھینک دیئے تھے
اچھا۔۔۔لیکن اقبال نے تو انڈے پھینک دیئے تھے