سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اُن کی عمر پچاس سال سے زیادہ تھی اس لیے فہد اور میں نے انہیں نکال دیا تھا۔
ویسے تو مجھے concede کرنے میں کوئی اعتراض نہیں مگر ایسے سوالات میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے اور نولن ابھی اکیاون کے نہیں ہوئے. مجھ سے اگر کوئی میری عمر پوچھے گا تو میرا جواب ہوگا 37 سال، نہ 37 سال اور 19 دن :)
 
علی وقار

محفلین

چلیں ٹھیک ہے مگر جب واضح طور پر پوچھا گیا کہ کیا عمر پچاس سے کم ہے تو آپ کو بتا دینا چاہیے تھا۔ :)
 
ایک سوال میں 45 اور 50 کے درمیان بھی پوچھی گئی تھی اور اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ ہمارے ذہن میں کرسٹوفر صاحب تھے۔
 
Top