سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں ہم تو یورپ میں پلے بڑھے۔
میں تو برادر علی وقار کے سہارے ہی چل رہا تھا ۔ مجھے فلموں کی مطلق معلومات نہیں وہ بھی یورپی ۔
کسوٹی پینل کے ممبران۔۔۔ راحل بھائی کے جواب کے انتظار میں ایک دوسرے سے گفتگو کرتے پائے گئے۔۔

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

علی وقار

محفلین
ویسے ایک نام
Yorgos Lanthimos کا تھا مگر وہ فوٹوگرافر بھی تھے اس لیے گیم سے نکل گئے۔

اب احسن بھائی آ کر تجسس ختم کریں۔

اس کے علاوہ، ہمارے ذہن میں اور کوئی نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے ایک نام
Yorgos Lanthimos کا تھا مگر وہ فوٹوگرافر بھی تھے اس لیے گیم سے نکل گئے۔

اب احسن بھائی آ کر تجسس ختم کریں۔

اس کے علاوہ، ہمارے ذہن میں اور کوئی نہیں۔

راحل بھائی آئیے۔۔۔ اپنا کام کر چکے آپ۔۔۔ اب یہ تجسس ختم کیجئیے۔ کیونکہ آج کا بدلہ کل وقار بھائی نے خوب لینا ہے۔
 
Top