گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دوبارہ ہوئے بھی تو کوئی بات نہیں۔ دو بار آ جائیں گے۔بٹیا جو ہمیں یاد آئے ہم نے لکھ دئیے کہں دوبارہ نہ ہوں دیکھ لیجیے گا۔۔۔۔۔۔
دوبارہ ہوئے بھی تو کوئی بات نہیں۔ دو بار آ جائیں گے۔بٹیا جو ہمیں یاد آئے ہم نے لکھ دئیے کہں دوبارہ نہ ہوں دیکھ لیجیے گا۔۔۔۔۔۔
جو ہمارے ذہن میں ہے وہ اس طرح سے ہے کہ جتنے لوگ گیم میں شامل ہوں گے ان کو دو گروپس میں بانٹا جائے گا۔ اور دو لڑیاں لگائی جائیں گی تا کہ دونوں گروپس کو ایک جتنا ٹائم ملے۔لوگوں کے فیڈ بیک سے اندازہ یہی ہو رہا ہے کہ سوال پوچھنے والی تو ٹیم ہو اور بوجھنے والا ایک ۔فی الحال عاطف بھائی سے ابتدا کر دی جائے۔اس طرح دیکھ دیکھ کر اوروں کی دلچسپی بھی بڑھے گی اور آگے ٹیم بھی بن جائے گی۔
ایسا ہی کیا ہے۔ آپ گیم کھیلنے والوں میں شامل ہیں۔مجھے بوجھنے والوں میں شامل کر لیں۔
لیکن چاچی بات سمجھیں لوگ آپ کے طویل المعیاد منصوبے میں دلچسپی نہیں لے رہے شاید انھیں سمجھ ہی نہیں آ رہا۔اس لئے کھیل شروع تو کر دیں ان پانچ چھ لوگوں کے ساتھ جو کھیلنا چاہ رہے ہیںجو ہمارے ذہن میں ہے وہ اس طرح سے ہے کہ جتنے لوگ گیم میں شامل ہوں گے ان کو دو گروپس میں بانٹا جائے گا۔ اور دو لڑیاں لگائی جائیں گی تا کہ دونوں گروپس کو ایک جتنا ٹائم ملے۔
دونوں گروپ اپنے اپنے ممبرز کی رائے سے سوال پوچھیں گے۔ اور بوجھتے ہوئے آگے چلیں گے۔
اس میں ٹائم کی حد بندی بھی ہو گی۔ اگر اس دوران نہیں بوجھ پائے تو اگلا سوال شروع ہو جائے گا۔ یہ اس لئے کہ ٹیم ایکٹو رہے۔
کچھ دن مقرر کر دیں گے کسوٹی کے لئے۔
باقی جو مقابلے کی گیمز ہوں گی وہ لائیو ہوں گی اور اس میں سب انفرادی طور پر کھیلیں گے۔
سب گیمز کے لئے ٹائم مخصوص ہو گا۔ پوائنٹس جمع ہوں گے اور ان کی بنیاد پر ہر گیم میں سے ونر چنا جائے گا۔
ایک مہینہ خوب ذہنی آزمائشیں ہوں گی۔
روؤف بھائ خلیل بھائی سیما آپا آپ کیا کہتے ہیں؟
بھتیجے یہ محفل کی سالگرہ کے لئے انعامی مقابلے کی تیاری ہو رہی ہے۔ لیں گے حصہ۔ آج ہی تو آئیڈیا آیا ذہن میں۔ اجازت ملتے لڑی لگائی۔لیکن چاچی بات سمجھیں لوگ آپ کے طویل المعیاد منصوبے میں دلچسپی نہیں لے رہے شاید انھیں سمجھ ہی نہیں آ رہا۔اس لئے کھیل شروع تو کر دیں ان پانچ چھ لوگوں کے ساتھ جو کھیلنا چاہ رہے ہیں
ان شاءا للہ ضرور بھائی۔ویسے کب تک شروع کررہے ہیں۔ ہمیں بھی شامل کر لیجئے گا
ایسا بھی کیا جا سکتا ہے۔بوجھنے والوں کا ایک پینل بنا دیا جائے، جس میں 3، 4 صاحبِ علم حضرات شامل ہوں۔ باقی سب کھیلنے والے باری باری کوئی شخصیت سوچیں گے، اور پینل بوجھے گا۔
جس کی شخصیت پینل نہ بوجھ پایا، وہ انعام کا حقدار ہو۔
وہ اس سے ماوراء ہوں گے۔ایسا بھی کیا جا سکتا ہے۔
یہ تو سمجھ آ گئی کہ جس کا جواب پینل نہ بوجھ پایا وہ انعام کا حقدار۔
اور پینل والے بوجھ لینے کی صورت میں کس چیز کے حقدار ٹہرائے جائیں گے؟