"کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پوچھنے والوں میں کون ہے اور بوُجھنے والوں میں کون؟
بلکہ ایسا ہے کہ جو ٹیم ایک لڑی میں پوچھنے والوں میں شامل ہو تو دوسری لڑی میں بوُجھنے والوں میں شامل ہو۔
آپ کا مطلب وہی ہے نا عثمان بھائی جو ہم سمجھ رہے ہیں :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی ۔تابش بھائی۔ وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل بھائی۔ یاسر شاہ ۔خالد محمود چوہدری بھائی ۔ انتہا بھائی اور اب امین شارق بھائی

ہیلپ ٹیم میں ہمارے ساتھ سیما آپا اور عبدالروؤف بھائی ہیں۔امید ہے کہ خلیل بھائی ہمارے ساتھ ہیلپ ٹیم میں شامل ہو نے کی حامی بھر لیں گے۔
 

امین شارق

محفلین
ابھی وقار بھائی لگانے لگے ہے ایک شخصیت۔۔۔ بوجھو تو جانیں میں۔ آپ بھی آئیے وہاں اور کھیلئیے
چلیں ایک چیز بھوجیں وہ کیا ہے؟
جو بہت زیادہ ٹھنڈی نہیں ہے
جس کو ہم پکڑ نہیں سکتے
نہ وہ ٹھوس ہے نہ مائع نہ گیس
 

سیما علی

لائبریرین
کسوٹی اور عبید اللّہ بیگ صاحب کو یاد نہ کیا جائے ممکن نہیں

عبیداللہ بیگ ۔افسردہ ہے کسوٹی کہ سونا نہیں رہا

دوسرا نام ممتاز اسکالر، معروف شاعر اور دانشور جنابِ افتخار عارف صاحب کا ہے۔اپنی علمی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان میں بحیثیت نیوز کاسٹر کیا۔ پھر پی ٹی وی سے منسلک ہوگئے۔ اس دور میں ان کا پروگرام کسوٹی بہت زیادہ مقبول ہوا۔ اور شاعری اور علمی خدمات کے ساتھ ساتھ کسوٹی انکی وجہ
شہر ت بنی ۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top