تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

فخرنوید

محفلین
~~~~ ///***(((دل کا فسانہ)))***///~~~~

~~~~ ///***((( DIL KA AFSANA )))***///~~~~


میرے غم کا فسناہ میرے دل کی کہانی
MERE GHUM KA FSANA MEER DIL KI KAHANI
وہ آج سن لیں آکر میری زبانی
WHO AAJ SUN LEIN AAKE MERI ZUBANI
ہم نے غم کو دل میں چھپا کے رکھ لیا
HUM NEY UNKE GHUM KO DIL MEIN CHUPA KE RAKH LIYA
کہ غیر کی یہ عطا نہیں ،ہے اپنوں کی مہربانی
KEH GHAIR KI YEH AATA NAHIN ,HAI APNON KI MEHRBANI
احباب پوچھتے ہیں کہ ““ناز““ کیا ہوا
EHBAAB POUCHTEE HAIN KE “Naz” KIA HUWA
ان آنسووں میں ہائے بہہ گئی میری جوانی
IN ANSOONON MEIN HAYE BEH GI MERI JAWANI
کاش زندگی میں اک پتھر ہی پھینک دیتے
KASH! ZINDGI MEIN EK PATHAR HI PHENK DETE
کیوں آج میری لحد پہ کرتے ہیں گل فشانی
KYUN AAJ MERI LEHAD PE KRTE HAIN GULFSHANI
تم ہی کہو ““ناز““ میں پھول نہیں تو کیا ہوں
TUM HI KAHOO”Naz” MEIN PHOOL NAHIN TU KIA HOON
کانٹوں کے ساتھ گزاری ہے ہم نے زندگانی
KANTOON KE SAATH HUM NEY GUZARI HAI ZINDGANI
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ ساتھ ساتھ ان پڑھوں کے لیے انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرتے ہیں یا اردو سے انگریزی میں؟
 

زینب

محفلین
اپ کی پوسٹ چھوٹی ہوتی ہے دستخط اپ نے بڑے رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔مجھ سے اپ کی پوسٹ ہی کھو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

فخرنوید

محفلین
اللہ اکبر جی


کیا نقص نکالا ہے میں خود اپنی پوسٹ کئی بار ڈھونڈتا ہوں ۔

اب کی بار آُ کو شکایت نہیں ہو گی محترمہ


آج میں اور شاعری تو بھیجتا لیکن میں آفس سے لیٹ ہو رہا ہوں۔

رات کو میں ویسے پی ایچ پی بی بی کے ٹیمپلیٹ بناتا رہتا ہوں۔


اس لئے آج رات انشاللہ ضرور کچھ شاعری دوستوں کی نظر کروں گا۔



خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔


اپنا اور اپنے ہمسائیوں کا خیال رکھیں۔



اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اپنے سامنے والے ہمسائے کا بہت خیال رکھتا ہوں لیکن وہ میرا خیال ہی نہیں رکھت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ اب کیا کروں؟
 

زینب

محفلین
اللہ اکبر جی


کیا نقص نکالا ہے میں خود اپنی پوسٹ کئی بار ڈھونڈتا ہوں ۔

اب کی بار آُ کو شکایت نہیں ہو گی محترمہ


آج میں اور شاعری تو بھیجتا لیکن میں آفس سے لیٹ ہو رہا ہوں۔

رات کو میں ویسے پی ایچ پی بی بی کے ٹیمپلیٹ بناتا رہتا ہوں۔


اس لئے آج رات انشاللہ ضرور کچھ شاعری دوستوں کی نظر کروں گا۔



خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔


اپنا اور اپنے ہمسائیوں کا خیال رکھیں۔



اللہ حافظ


مزید شاعری کے لیے اپ شاعری والے سیکشن کا رخ کریں جی
 

فخرنوید

محفلین
ہمسائی کا خاص طور پر خیال رکھنے کا نہیں کہا ہے۔ شمشاد جی



زینب جی ویسے اس مین ہائے اللہ کہنے والی بات کیا تھی



ذرا مجھے بھی سمجاھ دیں۔
 

زینب

محفلین
ہمسائی کا خاص طور پر خیال رکھنے کا نہیں کہا ہے۔ شمشاد جی



زینب جی ویسے اس مین ہائے اللہ کہنے والی بات کیا تھی



ذرا مجھے بھی سمجاھ دیں۔

لیں اپ کو سمجھا دیا تو اپ بھی شمشاد کی طرح ہمسائی کی خاطر مدارت میں گوڈے گوڈے غرق ہو جایئں گے اسی لیےع رہنے دیں:grin:

ہائے اللہ اس لیےع کہا تھا کہ شمشاد کی ہوم منسٹر نے سن لیا تو شمشاد کی خیر نہیں:grin:
 

صرف علی

محفلین
(کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ) یہ پڑکر ایسا لگا کوئی شِیرآگیا ہے مگر کوئی شَیر نہیں
 
Top