کچھ بولنے کو کہہ رہے ہو تو سنو
مشرف نے ایک مرغی آرڈئینس جاری کیا۔ جس مین یہ حکم دیا گیا کے تمام مرغیاں
آج سے دو دو انڈے دیں گی۔
اگلے دن حکم کی تعمیل دیکھنےکے لئے مشرف نے جاننا چاہا تو معلوم ہوا۔
کہ سب مرغیوں نے دو دو انڈے دئے ہیں جبکہ ایک نے بس ایک انڈہ دیا ہے
جب اس سے پوچھا گیا تو اس نے کہا ۔ سرکار میں نے آپ کے حکم پر ہی ایک انڈہ
دیا ہے کیونکہ میں مرغا ہوں۔