تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

زینب

محفلین
اب غور میں کس سے ادھار مانگ کے لاؤں کیا۔۔۔۔۔۔:pویسے اپ اپر سے میسج ایک بار پھر سے پڑھیں تو شاید مجھے‌غور کرنے کی ضرورت نا پڑھے:p
 

صرف علی

محفلین
السلام علیکم
اس کو زبر کے ساتھ پڑھنا ہے اور یہ ٹیپیکل تہران والے بولتے ہیں جیسے کراچی کی ایک اپنی اردو ہے اسکہ ترجمہ بہت عالٰی ہے
 

جیہ

لائبریرین
علی صاحب آپ ہمت کریں اور بتائیں کہ میں نے جو لفظی ترجمےکیے ہیں تو اس میں سے کونسا صحیح ہے۔ اور بامحاورہ ترجمہ کیا ہے؟
 
ادھر تو جنگلی جانوروں کا تعارف بھی ہوتا ہے

بہت خوب ۔۔بڑی خوشی کی خبر ہے کہ جنگلی جانوروں کو بھی تعارفی شعور تو آیا ورنہ دوسرے لوگ ہی ان کا تعارف کروایا کرتے تھے۔۔بلکہ تعارف کروانے کے لیے چڑیا گھر کہ نام ایک جگہ بھی بنا رکھی ہے۔جبکہ وہاں شاید چڑیا دیکھنے کو بھی نہ ملے۔۔۔ شیر صاحب کا تعارف پڑھ کر دل با غ با غ ہو گیا۔ ہو سکتا ہے آیندہ کوءی شیر کی خالہ کے عنوان سے اپنا تعارف کرواے۔۔۔۔شیر بھاءی ناراض ہو کر دھاڑنا شروع نہ کردینا۔۔ہم انسانوں کے دل بہت کمزور ہوتے ہیں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
محترم الطاف صاحب یہ آپ کس قسم کی باتیں کر رہے ہیں؟
برائے مہربانی دوسروں کی عزت نفس کا خیال رکھیں۔ اور جو کچھ بھی کہنا ہے تہذیب کے دائرے میں رہ کر کہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کر تو دوں حذف، لیکن ان اراکین کو بھی تو معلوم ہو کہ ایسی باتیں یہاں زیب نہیں دیتیں۔
 
Top