صرف علی
محفلین
مجھ نہیں پتا کہ فارسی میں خون کہ لئے دم کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے ؟ لیکن آج کی فارسی میں میں نے کھبی بھی خون کہ لئے دم کا لفظ نہیں سونا ہے ۔اس کا ترجمہ ہے :
تمہارا خون گرم ہے یا تمہاری سانسیں گرم ہیں ( واللہ اعلم)

بہت خوب ۔۔بڑی خوشی کی خبر ہے کہ جنگلی جانوروں کو بھی تعارفی شعور تو آیا ورنہ دوسرے لوگ ہی ان کا تعارف کروایا کرتے تھے۔۔بلکہ تعارف کروانے کے لیے چڑیا گھر کہ نام ایک جگہ بھی بنا رکھی ہے۔جبکہ وہاں شاید چڑیا دیکھنے کو بھی نہ ملے۔۔۔ شیر صاحب کا تعارف پڑھ کر دل با غ با غ ہو گیا۔ ہو سکتا ہے آیندہ کوءی شیر کی خالہ کے عنوان سے اپنا تعارف کرواے۔۔۔۔شیر بھاءی ناراض ہو کر دھاڑنا شروع نہ کردینا۔۔ہم انسانوں کے دل بہت کمزور ہوتے ہیں۔۔
لیکن یہ لاجواب لوگ ہیں کہاں؟ کافی دنوں سے غائب ہیں۔