تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

ہادیہ

محفلین
آپ پھپھو جان رکھ لیں تو مجھے بھائی جان منظور ہے تاکہ نیو ممبرز کو رشتے بنانے میں دقت نہ ہو۔
مسٹر میرا اچھا بھلا نام "ہادیہ" ہے.. لڑی کا عنوان پہلے غور سے پڑھیں۔۔
"کس نام سے پُکاروں"..
آپ نے نام ہی ایسا رکھا ہے۔۔ اب آپ کو "جان" کہہ کر پکارنے سے تو رہے ہم۔۔ :cautious::oops:
رشتے الحمداللہ بہت ہیں میرے پاس۔۔ مجھے مزید رشتے بنانے کا شوق نہیں۔۔ اب لگی میری بات کی سمجھ۔۔ پہلے دوسرے کے پوائنٹ آف ویو کو سمجھتے ہیں پھر رشتے بنانے کا کہیے گا۔۔۔:unsure:
 
جان

مس ہادیہ جی پھپھو والی بات صرف مزاح تھی اور رشتے والی بات "پھپھو جان اور بھائی جان" سے منسلک تھی نہ کہ آپ کی ذات سے۔ ساری باتیں آپ نے خود گمان کر لی ہیں۔ جو آخری بات آپ نے لکھی ہے وہ آپ پہ بھی صادر آتی ہے۔ :)
 
فرقان احمد

یوں تو آپ پہلے ہی خاصے محتاط ہیں۔ ہماری درخواست ہے کہ مزید محتاط ہو جائیں، شکریہ!
 
ہادیہ

محفلین
مس ہادیہ جی پھپھو والی بات صرف مزاح تھی اور رشتے والی بات "پھپھو جان اور بھائی جان" سے منسلک تھی نہ کہ آپ کی ذات سے۔ ساری باتیں آپ نے خود گمان کر لی ہیں۔ جو آخری بات آپ نے لکھی ہے وہ آپ پہ بھی صادر آتی ہے۔ :)
میں نے بھی ریٹنگ پرمزاح ہی کی دی تھی۔۔ جس کا مطلب آپ کی بات پہ کم از کم مجھے "غصہ" بالکل نہیں آیا تھا۔۔ مجھ پہ اچھی طرح صادر ہی آتی ہے ۔۔ اسی لیے وضاحت کی اپنی بات کی۔۔ لڑائی نہیں کی۔۔ اور پھپھو تو مجھے ہی بنا دیا تھا۔۔ تو میں بولوں بھی نا اب۔۔ :cautious:
چلو غلطی ہوگئی آپ کا نام لے دیا اس لڑی میں۔۔ سارا قصور فرقان بھائی کا۔۔ جنہیں اور موضوع ہی نہیں ملا تھا تھریڈ شروع کرنے کے لیے۔۔۔:cautious:
 
میں نے بھی پرمزاح کی ہی ریٹنگ دی ہے اور باقی صرف وضاحت کی ہے۔
 
فلک شیر بھائی کا پرانا محفلی نام التباس تھا۔ میرے محفل پر آنے سے پہلے ہی تبدیل کر چکے تھے۔ بعض پرانے مراسلوں سے معلوم ہوا۔
مجھے بہت پرکشش معلوم ہوا۔ :)
 
زیک

مسافر
محفل پر آغاز میں زکریا نام سے رجسٹر ہوا تھا۔ کچھ عرصہ بعد اسے بدل کر زیک کر دیا۔

محفل کے علاوہ لوگ زکریا یا زیک دونوں سے بلاتے ہیں۔
 
Top