فہد اشرف
محفلین
وہ ایک غلطی تھی ٹرولنگ نہیں۔کیا آپنے بھی ٹرولنگ شروع کر دی ہے؟ کہاں کا جملہ کہاں لگا رہے ہیں ؟
وہ ایک غلطی تھی ٹرولنگ نہیں۔کیا آپنے بھی ٹرولنگ شروع کر دی ہے؟ کہاں کا جملہ کہاں لگا رہے ہیں ؟
اردو بلاگز اور محفل پر بھی کئی لوگ بدتمیز کو نام سے بلانے سے کتراتے تھےکچھ یوزر آئی قدرے provocative بھی ہیں، جیسے کہ ڈفر اور بدتمیز۔
یوں کہیں کہ آپ کوعارف کریم، کاف سین وغیرہ کہہ کر چھیڑتے ہیں۔مجھے بھی محفل کے علاوہ لوگ عارف کریم، کاف سین وغیرہ کہہ کر بلاتے ہیں۔
میرے والد صاحب مرحوم نے بچپن میں میرا ایک نِک رکھا ہوا تھا جو خاص فیملی تک محدود ہے اور میں چاہتا ہوں کہ وہی "اس نام سے پکاریں!"، ہاں کالج کے زمانے میں دوستوں میں میرا ایک عرف تھا جو دوستوں کی اس محفل میں بھی بیان کرنے میں کچھ حرج نہیں۔
کالج کے زمانے میں ، اچھا خاصا موٹا ہونے کی وجہ سے دوست مجھے "پہلوان " کہتے تھے اور نئے دوستوں سے میرا تعارف کچھ اس طرح ہوتا تھا: "ایہہ پلوان اے، اینہوں شاعری تے ادب بہت پسند اے!" (یہ پہلوان ہے، اسے شاعری اور ادب بہت پسند ہے)۔ پہلوان اور شاعری کا تضاد عجب ہی رنگ دکھاتا تھا، میری پہلوانی تو خیر چھپائے نہیں چھپتی تھی لیکن کچھ گفتگو کے بعد وہ دوسری "حیثیت" کے بھی قائل ہو جاتے تھے!
ماشا اللہ برادرم محمد وارث، آپ کی علمیت کے تو روز اول سے قتیل ہیں، البتہ آپ کی پہلوانی کو تسلیم کرنے میں کچھ تامل ہوتا ہے۔ اگر کوئی فلائنگ کک یا باڈی سلیم کی ویڈیو شئیر کر دیں تو اطمینان قلب ہو جائے گا۔
میں نے اپنی عادت سے مجبور ہو کر ایک دو بار انہیں "بدتمیز صاحب" لکھا تھا، عجب ہی رنگ بنتا تھا!اردو بلاگز اور محفل پر بھی کئی لوگ بدتمیز کو نام سے بلانے سے کتراتے تھے
یہ تو ایسے لگتا ہے جیسے صاحب کی صفت بدتمیز ہومیں نے اپنی عادت سے مجبور ہو کر ایک دو بار انہیں "بدتمیز صاحب" لکھا تھا، عجب ہی رنگ بنتا تھا!
خان صاحب کے ہاں اس حد تک مستنصر حسین تارڑ کا رنگ ضرور پایا جاتا ہے کہ موصوف ہر دوسرے تیسرے فقرے میں صنفِ نازک کا ذکر لازماََ چھیڑتے ہیں۔میرا اصلی نام عبداللہ ہے لوگ پیار سے عبداللہ ہی بلاتے ہیں. البتہ جب میں بہت بہت چھوٹا تھا تو ایک مس مجھے زر کے نام سے بلاتی تھی. ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ وہ مجھے زر کہہ کر کیوں بلاتی تھی.
وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ بھنگ وغیرہ وغیرہخان صاحب کے ہاں اس حد تک مستنصر حسین تارڑ کا رنگ ضرور پایا جاتا ہے کہ موصوف ہر دوسرے تیسرے فقرے میں صنفِ نازک کا ذکر لازماََ چھیڑتے ہیں۔
بھنگ کی وجوہات اور ہیںوجود زن سے ہے کائنات میں رنگ بھنگ وغیرہ وغیرہ
تفصیل سے بیان کریںبھنگ کی وجوہات اور ہیں
محمد تابش صدیقی نے اگا رکھی ہے ان سے پوچھتے ہیںتفصیل سے بیان کریں
وہ بھی انہیں کہاں چھوڑتی ہیں!!!موصوف ہر دوسرے تیسرے فقرے میں صنفِ نازک کا ذکر لازماََ چھیڑتے ہیں۔
اچھااااااا وہ والے بھنگ کا استعمال بھی کائنات کی رنگینی دکھاتا ہے. پینے والا خلا میں گھومتا رہتا ہے.محمد تابش صدیقی نے اگا رکھی ہے ان سے پوچھتے ہیں
کاش ایسا ہوتا ہم یوں در بدر خوار نہ ہوتے@
وہ بھی انہیں کہاں چھوڑتی ہیں!!!