عمر سیف
محفلین
اور آپ سمجھے کہارے ایسی بھی کیا شرمندگی کہ بات ذاتی پیغام تک چلی جائے۔ ھاھاھا۔۔۔ یہ لیجیے قبلہ
‘میں نہیں بولتی’
اور آپ سمجھے کہارے ایسی بھی کیا شرمندگی کہ بات ذاتی پیغام تک چلی جائے۔ ھاھاھا۔۔۔ یہ لیجیے قبلہ
اگر ایسی کسی کیفیت سے گزرے ہوتے تو معاف کرتے بھلا؟احباب بھی اپنے تجربات کی شراکت فرمائیں۔ کیا کبھی اردو محفل میں کسی ایسی آئی ڈی پرآپ کی نظر پڑی جس کو دیکھ کر آپ چونک گئے ہوں، یا کسی قدر حیران ہوئے ہوں، یا پھر مسکرا پڑے ہوں، وغیرہ وغیرہ!
ہمارے لیے تو وہ آج بھی "ہے"۔ ابھی "تھا" نہیں ہوا۔روفی یعنی شیطان بڑے مزے کا کردار تھا
تب حضرت اپنی مشکل اردو سے مجھ جیسے سادہ اردو بولنے والوں کو تنگ کرنے کا کام لیا کرتے تھے۔فلک شیر بھائی کا پرانا محفلی نام التباس تھا۔ میرے محفل پر آنے سے پہلے ہی تبدیل کر چکے تھے۔ بعض پرانے مراسلوں سے معلوم ہوا۔
مجھے بہت پرکشش معلوم ہوا۔
گویا اب یہ مشغلہ ترک کر چکے ہیں؟تب حضرت اپنی مشکل اردو سے مجھ جیسے سادہ اردو بولنے والوں کو تنگ کرنے کا کام لیا کرتے تھے۔
جی جی میرے لیے بھی ہے میں نے 'تھا' کر دیا اس کے لیے معذرتہمارے لیے تو وہ آج بھی "ہے"۔ ابھی "تھا" نہیں ہوا۔
میں آپ کو زیک زیر کے ساتھ پڑھتا تھا۔ پھر فاتح بھائی نے اسلام آباد ایک ملاقات پر درستی فرماتے ہوئے فرمایا کہ یہ زیک ہے۔محفل پر آغاز میں زکریا نام سے رجسٹر ہوا تھا۔ کچھ عرصہ بعد اسے بدل کر زیک کر دیا۔
کیا آپ عارف کریم ہیں؟مجھے بھی محفل کے علاوہ لوگ عارف کریم، کاف سین وغیرہ کہہ کر بلاتے ہیں۔
بہت بہت چھوٹا۔۔۔۔ اور اب تم صرف چھوٹے ہو؟البتہ جب میں بہت بہت چھوٹا تھا تو ایک مس مجھے زر کے نام سے بلاتی تھی. ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ وہ مجھے زر کہہ کر کیوں بلاتی تھی.
رنگ بہت کم ہے۔ وگرنہ ہر سطر میں دو لفظوں بعد صنف نازک کا ذکر ہونا چاہیے۔خان صاحب کے ہاں اس حد تک مستنصر حسین تارڑ کا رنگ ضرور پایا جاتا ہے کہ موصوف ہر دوسرے تیسرے فقرے میں صنفِ نازک کا ذکر لازماََ چھیڑتے ہیں۔
یہ تو ایک ہی آدمی کے لگ رہے۔
نہیں۔ اب "ذلیل" کرتے ہیں۔گویا اب یہ مشغلہ ترک کر چکے ہیں؟
نیچے کی آئی ڈی کی تصویر میں غالباً پاکستانی اداکار شفقت چیمہ ہیں ب وقوف نام کےیہ تو ایک ہی آدمی کے لگ رہے۔
یہ خبر ابھی تک درست ہے۔ اور اب حاجی صاحب کا آخری ملاقات میں جو حلیہ تھا۔ اس کے بعد یوسفی کا یہ بیان ہی یاد آتا ہے کہجن کے بارے میں راوی کا بیان اینکہ ان کی زندگی میں "وٹامن شی" کی شدید کمی ہے۔
شایدبہت بہت چھوٹا۔۔۔۔ اور اب تم صرف چھوٹے ہو؟
مثلاََ سم موبائلوی، عزت ذلیلوی وغیرہ!ویسے میں نے یہ دھاگا یہ سوچ کر کھولا تھا کہ یہاں محفلین کو نت نئے نام دیے جا رہے ہوں گے۔ لیکن بعد میں پتا چلا کہ ہات ہوگیا۔ یہاں تو پرانے گڑے ناموں کی تختیاں دھو دھو کر دیکھی جا رہی ہیں۔ سخت مایوسی ہوئی۔ قسم سے ایسے ایسے نام سوچ کر آیا تھا نااا۔۔۔ اب سب بھول گئے۔ ۔۔۔
نئے سلسلے شروع کرنے کی اجازت ہے۔ویسے میں نے یہ دھاگا یہ سوچ کر کھولا تھا کہ یہاں محفلین کو نت نئے نام دیے جا رہے ہوں گے۔ لیکن بعد میں پتا چلا کہ ہات ہوگیا۔ یہاں تو پرانے گڑے ناموں کی تختیاں دھو دھو کر دیکھی جا رہی ہیں۔ سخت مایوسی ہوئی۔ قسم سے ایسے ایسے نام سوچ کر آیا تھا نااا۔۔۔ اب سب بھول گئے۔ ۔۔۔