بہت شکریہ بھیا کی جان ۔بہت اعلٰی مغل بھیا!
ملائکہ ! آج سے 108 سال پہلے کراچی کی آبادی صرف یہیں تک محدود تھی
اور پہاڑیاں ۔۔ 1951 تک موجود تھیں۔۔ مگر آہستہ آہستہ انہیں کاٹ کر میدان کی صورت دی گئی
یوں آبادی و تعمیرات کے ساتھ ساتھ اب یہ پہاڑیاں کورنگی کی سرحدی پٹی، شیرشاہ کی پٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرجانی کی پٹی اور نارتھ ناظم آباد کی سرحدی پٹی تک محدود ہوچکی ہیں۔۔ ( میں بھی ان ہی پہاڑوں پر رہتا ہوں)
خیر ۔۔ امید ہے اب تشفی ہوچلی ہوگی ؟؟