کراچی کی محبت نے مجبور کر دیا کہ آپ کی اس کاوش کو عملا سراہا جائے
وسلام
کلاشی، کلاچی اور کراچی
اوراقِ گم کردہ سے
چند نادر و نایاب تصاویر مرکزی لائبریری برطانیہ کی ایک طاق سے
کراچی کی سڑکوں پر پہلی( ٹم ٹم ) کار 1914 میں ۔۔
(جب علمائے ہند نے اس پر سفر کو حرام اور سفر کرنے پر نکاح فسخ ہونے کا فتویٰ دیا تھا)
][/QUOTE
م م مغل بھائی یہ علمائے ہند والی بات میں پہلے بھی سن چکا ہوں۔۔۔ لیکن کئی بار اس بات کا کوئی حوالہ دینا پڑتا ہے تو مجھے آج تک اس کا کوئی مستند حوالہ نہیں ملا۔۔۔ اگر آپ کے پاس کوئی حوالہ ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا۔۔ کیونکہ مجھے اس کے حوالے کی ضرورت ہے۔۔۔
شکریہ
والسلام
زبردست تصویریں ہیں۔ ان میں سے سوائے دو تین تصویروں کے، ساری پہلی مرتبہ دیکھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریا جناب!
جی بالکل آگئی میرے ذہن میں بھی یہی بات تھی کیونکہ میں نے پہاڑیاں صرف ناظم آباد میں ہی دیکھیں ہیں
کیماڑی ( نیٹی جیٹی ) پل 1906 کی تصویر (موجودہ مائی کلاچی بائی پاس)
زبردست جناب۔۔
شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔۔
کوشش کروں گی کہ میں بھی کچھ شئیر کر سکوں یہاں مگر کچھ دن بعد کہ ابھی ملتان میں ہوں۔۔۔۔۔
جناب کراچی کی سڑکوں پر پہلی کار ہے ۔۔ پورے ہندوستان میں اس وقت 948 کاریں مندرج تھیں۔پہلی کار کا رجسٹریشن نمبر 310 ہے۔ یہ کچھ عجیب لگ رہا ہے کہ پہلی کار ہی تین سو نو کے بعد جا کر رجسٹر ہوئی ہے