جاسم محمد
محفلین
ادھر ناروے میں ہر شہری کو پیدائش کے وقت سے ہی ایک منفر شناختی نمبر ملتا ہے۔ جس میں اس کا تمام ڈیٹا عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ منسلک ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ یوں بالغ ہونے کے بعد ملک کے تمام شہریوں کا بینک اکاؤنٹ، ڈرائیونگ لائسنس، ہیلتھ کارڈ، ٹیکس کارڈ الغرض سب ہی کچھ ایک قومی آن لائن پورٹل میں لاگ ان کرکے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ساری زندگی سرکاری دفاتر کے چکر نہ لمبی قطاروں میں دھکے۔ سارے کام گھر بیٹھے ہو جاتے ہیںجی بالکل درست! متفق، اگر سب کے اکاؤنٹ بنے ہوں اور نادرہ سے منسلک ہوں تو یہ نوبت ہی نہ آئے۔