عوام نے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہار کر دیا
تو اور کیا کرتے؟ یہودیوں اور قادیانیوں کے ایجنٹوں کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بن سکتی تھی نا!
25 جولائی 2018 کے الیکشن میں شکست فاش کے بعد مولانا فضل الرحمان کے اقدامات اور اس کے نتائج:
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
- دھاندلی ہوئی ہے، نتائج نہیں مانتے: مولانا کے بیٹے نے پوری جماعت سمیت اسمبلی جا کر حلف اٹھالیا
- 14 اگست نہیں مناؤں گا: میڈیا نے مولانا پر غداری کا الزام لگا دیا
- سرکاری بنگلہ خالی نہیں کروں گا: حکومت نے ڈنڈا مار کر بنگلہ خالی کروا لیا
- حکومت کے خلاف دھرنا دوں گا: اپوزیشن مولانا کو دھرنے میں اکیلا چھوڑ کر فرار ہوگئی
- حکومت کی کورونا ٹائیگر فورس میں شامل نہیں ہوں گا: قادیانیوں کے ترجمان نے کورونا ٹائیگر فورس میں شمولیت کا عندیہ دے دیا
جی بالکل۔ ۲۰۱۸ سے قبل تو پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں۔ملک کا تو بھیڑا ویسے بھی غرق کردیا۔
یہ رہا آپ کے سوال کا جواب۔ سندھ میں پی پی پی حکومت غربا کو وفاق سے ملنے والے ۱۲ ہزار روپے میں بھی کٹوتی کرکے صرف ۵ ہزار روپے دے رہی ہے۔ یہ وہی پارٹی ہے جس سے آپ کے مولانا ڈیزل کے پرمٹ لیا کرتے تھے اور آج ہر جگہ ڈیزل ڈیزل مشہور ہیں۔میرے سوال کا جواب ؟؟؟؟
یہ رہا آپ کے سوال کا جواب۔ سندھ میں پی پی پی حکومت غربا کو وفاق سے ملنے والے ۱۲ ہزار روپے میں بھی کٹوتی کرکے صرف ۵ ہزار روپے دے رہی ہے۔ یہ وہی پارٹی ہے جس سے آپ کے مولانا ڈیزل کے پرمٹ لیا کرتے تھے اور آج ہر جگہ ڈیزل ڈیزل مشہور ہیں۔
اب پتا لگا پچھلے ۴۰ سالوں میں ملک کس نے تباہ کیا۔
جی بالکل۔ ۲۰۱۸ سے قبل تو پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں۔
علیمہ باجی تو سب کی باجی ہیں۔ویسے ہمیں واقعی نہیں پتا تھا کہ ان دنوں علیمہ باجی کیا سے کیا بنتی جارہی تھی۔۔۔۔ بیچاری
علیمہ باجی تو سب کی باجی ہیں۔
واقعی آپ کی پارٹی میں کسی باجی کی گنجائش ہی نہیں ہے۔سارے باجے باجے ہی ہیںصرف یوتھیوں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی آپ کی پارٹی میں کسی باجی کی گنجائش ہی نہیں ہے۔سارے باجے باجے ہی ہیں
یعنی بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام پر اعتراض نہیں اس کا نام احساس رکھنے پر ہے۔ یہ وہی پروگرام ہے جس میں ۲۲ گریڈ کے افسران تک نے کرپشن کی ہے۔ جسے سب سے پہلے اس حکومت نے آکر ایکسپوز کیا ہے۔سنا ہے بینظیر انکم سپورٹ کا نام احساس رکھ دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔ ائے ہائے
تفتیشی ادارے اتنا سست کام کرتے ہیں حکومت کیا کرے۔ اگر ۵ سال تک حکومتی وزرا پر نیب نے کیس نہیں چلانا تو بہتر ہے یہ حکومت میں واپس آجائیںاور ہاں ۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر سے مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔ علیم خان صوبائی کابینہ میں شامل ہوگیا ہے۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ائے ہائے
سڑنا ہوگا سڑنا ہوگا بغض عمران میں سڑنا ہوگاسنا ہے بینظیر انکم سپورٹ کا نام احساس رکھ دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔ ائے ہائے