نیرنگ خیال
لائبریرین
پکوڑے بنانا تو خاصہ مشکل کام ہے سر۔ہمیں یہاں آواز دی گئی ہے تو سب سے پہلے آپ کی خدمت میں کچھ پکوڑے پیش کرتے ہیں جو fahim بھائی کی منگنی کو سیلیبریٹ کرنے کے لیے ہم نے تیار کیے تھے۔
پکوڑے بنانا تو خاصہ مشکل کام ہے سر۔ہمیں یہاں آواز دی گئی ہے تو سب سے پہلے آپ کی خدمت میں کچھ پکوڑے پیش کرتے ہیں جو fahim بھائی کی منگنی کو سیلیبریٹ کرنے کے لیے ہم نے تیار کیے تھے۔
شمشاد بھائی آپ میرے لیئے نہیں قل خوانی پر آنے والوں کے لیئے کھانے پینے کا بندوبست کرنا چاہ رہے ہیںنین بھیاء آپ کے سارے جوابات پڑھ کر ایک ہی ترکیب ذہن میں آ رہی ہے۔
تھوڑا سا وقت خرچ کر لیں اور شادی کر لیں۔ بس پھر موجاں ای موجاں۔
آنے والی نہ صرف آپ کو مختلف قسم کے کھانے بنا بنا کر کھلایا کرے گی بلکہ کھانے پکانے کے سارے برتن بھی ساتھ لے آئے گی۔
واقعی میں آسان ہے تو لکھیئے شمشاد بھائینین بھائی بڑی آسان ترکیب ہے، قیمہ اور چنے کی دال پکانے کی۔
اگر پسند ہو تو لکھوں یہاں؟
اپیا یہ تو بہت سارے کام لگ رہے ہیں۔ کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا آئے۔سب سے آسان تو یو ٹیوب تھا لیکن وہ کمبخت بلاک ہے ۔
نین آپکو پریشر ککر استعمال کرنا آتا ہے ؟؟؟آپ کے پاس سینڈوچ میکر ہے؟؟؟
اس کے علاوہ آپ ایسا کریں مارکیت سے شان تندوری چکن مصالحہ یا شان تکہ مصالحہ لے آئیں
اور چکن بون لیس لیں چھوٹے ٹکڑوں میں یا پھر چکن پیسس کو کٹ لگوالیں تکے جیسے
اب ان پر لیموں کا رس لگائیں اور لہسن ادرک پیسٹ بھی پھر جتنا مصالحہ چاہیے وہ ملا لیں اور کچھ دہی۔
یا پھر دہی میں لہسن ادرک پیسٹ اور لیموں کا رس ملائیں اور ان میں چکن میرینیٹ کریں اور کچھ گھنٹے رکھیں اور اون میں بیک کر لیں
ورنہ انہیں ایک پتیلے میں ڈالیں اور چولہے پر چڑھا دیں اور ڈھکن دیکر پکائیں جب دہی خشک ہو جائے تو یا تو اسے ہلے آئل میں بھون لیں یا زیادہ آئل میں فرائے کر لیں
اب اتنا بھی مشکل نہیں۔ ہم نے تو محفل گردے کرتے ہوئے آدھے پونے گھنٹے میں ڈھیر سارے بنا لیے تھے۔ ویسے ہم نے آپ کو پکوڑے بنانے کا مشورہ دیا ہی نہیں تھا۔ وہ تو سوغات تھی کہ جب تک دوسرے لوگ ترکیبیں بتائیں تب تک آپ اسی سے شغل فرمائیں!پکوڑے بنانا تو خاصہ مشکل کام ہے سر۔
یہ کام میں نے کیا بھی ہوا ہے گرچہ سالہا سال بیتے اس بات کو۔ مگر دوبارہ بھی۔۔۔۔ زبردست۔یہ دھاگا کچھ دیر سے دیکھا
خیر نیرنگ خیال صاحب آئندہ اگر کبھی ضرورت پڑے ایسے کچھ بنانے کے لیئے تو آپ خگینہ (ہمارے گھر میں ایسا ہی کچھ کہاجاتا ہے ) بنا لیجئے گا
بس اپنے حساب سے پیاز کو لال کریں پھر انڈے اس لال پیاز میں ڈالیں اور پھر مسالے ڈالیں اور تھوڑی دیر کو بھون لیں
چاہے تو مسالے پیاز لال کرتے ہوئے ڈالیں اور انڈے آخر میں آپ کی مرضی ہے ۔
بس پھر کھائیں اور مزے کریں ۔
جی ہاں۔ تصدیق کی جاتی ہے کہ مقدس کی ترکیب سچ پر مبنی ہے۔سچی ترکیب ہے یہ؟ کوئی بہن بھائی اسکی تصدیق کر سکتا ہے کیا
آپ پہلے رکن ہو وگرنہ یہاں تو کئی ماہر گئے کسی نے تصدیق نہیں کیجی ہاں۔ تصدیق کی جاتی ہے کہ مقدس کی ترکیب سچ پر مبنی ہے۔
یعنی آج پہلی دفعہ مشہور زمانہ ڈڈو کو خواجہ بنایا گیا ہے اور نئے ڈڈو کی جگہ نیا نام منظر عام پر آیا ہے!!!آپ پہلے رکن ہو وگرنہ یہاں تو کئی ماہر گئے کسی نے تصدیق نہیں کی
کہیں خواجے کے گواہ والی بات تو نہیں
ایسا ایکسپرٹ کوئی کوئی ہوتا ہے ناں ۔ میں نے بھی مقدس کے دیس میں اپنے زمانہ طالبعلمی میں بارہا اسی ترکیب کے ذریعے پیٹ پوجا کا بندوبست کیا ہے۔آپ پہلے رکن ہو وگرنہ یہاں تو کئی ماہر گئے کسی نے تصدیق نہیں کی
کہیں خواجے کے گواہ والی بات تو نہیں
اب ذرا اس کو آسان اردو میں بھی ترجمہ کر دیں پلیزیعنی آج پہلی دفعہ مشہور زمانہ ڈڈو کو خواجہ بنایا گیا ہے اور نئے ڈڈو کی جگہ نیا نام منظر عام پر آیا ہے!!!
او بھائی کیوں مجھے مروانے پر تلے ہو سارے تھوڑا ہتھ ہولا رکھو یاروکاکا ٹینشن نا لو شادی کر لو بس سب پک جائے گا نا بھی پکا تو دماغ تو پک ہی جائے گا
زبردست ابن سعید بھائییعنی آج پہلی دفعہ مشہور زمانہ ڈڈو کو خواجہ بنایا گیا ہے اور نئے ڈڈو کی جگہ نیا نام منظر عام پر آیا ہے!!!
کیوں شادی سے آج تک کوئی مرا ہے؟ سوائے روحانی اور نفسیاتی طور پر مرنے کےاو بھائی کیوں مجھے مروانے پر تلے ہو سارے تھوڑا ہتھ ہولا رکھو یارو
آج کل ترجمے کی مشین خراب پڑی ہے! ویسے بھی اس میں خاصہ سیاق و سباق ہے!اب ذرا اس کو آسان اردو میں بھی ترجمہ کر دیں پلیز
یہ کہیں کہ آجکل آپ کسی کام کے نہیں رہےآج کل ترجمے کی مشین خراب پڑی ہے! ویسے بھی اس میں خاصہ سیاق و سباق ہے!
یہ تو جملہ ہی غلط ہے!یہ کہیں کہ آجکل آپ کسی کام کے نہیں رہے