کوئی آسان سی ترکیب

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو ہے۔ :) چلیں ٹھیک ہے۔ اب بنا کر بتائیے گا کہ کیسی لگی ترکیب۔ ویسے گھریلو عدلیہ کا نام آتے ہی کتنا فرق پڑ جاتا ہے ناں۔ (y)
انشاءاللہ ابھی تو میں کم از کم ایک مہینہ اکیلا ہوں یہاں۔ لہذا روز کچھ نہ کچھ تو بناؤں گا ہی۔ ابھی تو سیور سے چاول منگوا کر کھا لیئے ہیں :grin:
 
فرحت کیانی

باؤ جی سیور؟ :?: آپ کا وہی حال ہونا ہے کہ یہاں ترکیبوں کے ڈھیر لگ جائیں گے اور آپ نے سیور اور پزا ڈیلیوری والوں کی آمدن میں اضافہ کرتے جانا ہے۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
images

جاپانی کچی مچلیوں کی آسان ترکیب
"سوشی"
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
باؤ جی سیور؟ :?: آپ کا وہی حال ہونا ہے کہ یہاں ترکیبوں کے ڈھیر لگ جائیں گے اور آپ نے سیور اور پزا ڈیلیوری والوں کی آمدن میں اضافہ کرتے جانا ہے۔
نہیں رات سالن بنایا تھا۔ بنایا کیا اندر کی بات سنو۔ شکر خورے کو شکر ضرور ملتی ہے۔
میرے اک چاچو میرے سے ملنے اسلام آباد آن پہنچے۔ میں اس وقت محفل پر ترکیبیں ہی اکھٹی کر رہا تھا۔ میں نے کہا آئیں آپکو کھانا کھلا کر لاؤں۔ کہنے لگے میں خود بنا لیتا ہوں۔ ہوٹل کے کھانے سے طبیعت خراب ہوتی ہے۔ اور یہاں کھانا اچھا نہیں ملتا۔
میں نے ایسے ہی کہا کہ رہنے دیں آپکو تکلیف ہوگی۔ ہا ہا ہا:laugh:
بولے تکلیف کیسی!!! لو جی میں بھاگا بھاگا گیا اور تھوڑی بہت چیزیں خرید لایا۔ انہوں نے مٹن آلو بنائے انکی تصویر بھی رات کو گھر سے پیش کی جائے گی۔ :bighug:
 
واقعی یہاں یہ محاورہ بالکل درست فٹ آتا ہے۔ اس سے ایک اور ترکیب ذہن میں آئی آپ کے لئے۔
ایسے ہی سگھڑ سگھڑ دوستوں یا رشتہ داروں کو اپنے ہاں مدعو کرتے رہا کریں اور کھانے کا بندوبست کرتے رہا کریں۔ :)
 
لو جی میں اپنی اتنی نایاب قسم کی تنہائی کھو دوں۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
لو جی میں اپنی اتنی نایاب قسم کی تنہائی کھو دوں۔ :)
چلیں جب کھانے کا سٹاک ختم ہو تو اس ترکیب پر عمل کر لیں ورنہ جو آپ نے بنانا ہے وہ شروع کے کچھ صفحات دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے :) ۔ آسان سے آسان ترکیب تو آپ کو مشکل لگ رہی ہے۔
 
یہ کونسی آسان ترکیبیں ہیں۔ یہ لاؤ وہ لاؤ اب یہ بناؤ اتنےمنٹ دیگچی کے ساتھ بندھے رہو۔اغیرہ وغیرہ :evil:
 
Top