زیک
مسافر
اس سے یاد آیا کہ آسی صاحب سے ملاقات ہوئی تھی شاید بہت عرصہ پہلے۔محمد یعقوب آسی اردو ادب اور شاعری پر اپنی گرفت کی وجہ سے
اس سے یاد آیا کہ آسی صاحب سے ملاقات ہوئی تھی شاید بہت عرصہ پہلے۔محمد یعقوب آسی اردو ادب اور شاعری پر اپنی گرفت کی وجہ سے
سوچ لیں۔میں تو سب سے ہی ملنا چاہتی
یہ سوالیہ نشان کس بات پر ؟
اردو ہجوں کی وجہ سے لفظ سمجھ نہیں آیا۔یہ سوالیہ نشان کس بات پر ؟
اپنے سائیکزم پر یا میری دریافت پر ؟
اگر لاہور سے لاہوریے ہو سکتا ہے تو کراچی سے کراچیے کیوں نہیں۔۔۔۔پیارے بھائی اب یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم لاہوریئے نہیں ہیں۔ کراچی والے ہیں۔
سوچنے والی کون سی بات ہے؟سوچ لیں۔
زیک صاحب کو اصل میں حیرانی ہو رہی ہوگی۔کیونکہ آپ نے سب کا لکھا ہے ۔اور سب میں یہ بھی شامل ہیںسوچنے والی کون سی بات ہے؟
آپ کون ہیں؟کوئی مجھ سے ملنا ہی نہیں چاہتا؟ :O
اب کسی اور سے ملنے کا قصد ذرا دھیان سے کیجیو بھائی۔ ایسا نہ ہو کہ وہ بھی۔۔۔۔میں عزیزامین سے ملنا چاہتا تھا لیکن وہ یہاں سے غائب ہی ہوگئے
مایوس نہ ہوںکوئی مجھ سے ملنا ہی نہیں چاہتا؟ :O
میں تو سب سے ہی ملنا چاہتی
آپ کون ہیں؟
مایوس نہ ہوں
بھیا پھر کب تک دعوت کا انتظار کروں؟سوال اچھا ہے، جواب نہیں ہے اس سوال کا
واہ واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
بھیا پھر کب تک دعوت کا انتظار کروں؟
عجیب آدمی ہیں آپ۔سوال اچھا ہے، جواب نہیں ہے اس سوال کا
عجیب آدمی ہیں آپ۔
میں نے تو سچی پوچھا تھا۔خیر نا بتائیں ۔
سانوں کی
چلیں پھر شیخ رشید کی شادی کے فوری بعد آپ کی دعوت کروں گیکشمیر کی آزادی تک دعوتیں 'دینا' بند کیا ہوا ہے۔۔۔ البتہ لینے پر کوئی پابندی نہیں