کون کس کو مس کررہا ہے 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی عائشہ،
باقی تو ٹھیک ہے بس لباس استری کرنا اتنا مشکل کام ہے :(
جی اپیا
آپ یوں کیا کریں ایک ہی دفعہ اتنے زیادہ مت کریں جو زیادہ اہم ہوں ان کو پہلے کر لیں باقی جب فارغ ہوں تب۔ آدھے آدھے کرکے کر لیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم تو بھئی دوستوں کے دلون میں پائے جاتے ہیں آج کل !
آپی بتائیں کیسی ہیں؟؟
مس یوووووووو !
کافی ٹائم ہوا آنا ہی نہیں ہوتا محفل میں!:-(
چھوٹے بھیا یہ آپ دلوں میں کب سے شفٹ ہوئے؟ رہنے کے لیے جگہ نہیں ملی کیا؟
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں اور پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟
میں کچھ نہیں جانتی بھیا بس آپ محفل آیا کریں ۔۔اچھا!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top