عائشہ عزیز
لائبریرین
ناٹ فیئر بھیا!!!واہ ۔ یہ ہوئی ناں بات ۔ مگر عائشہ نے تو مجھ سے لیے تھے ایک بار۔
آپ نے خود ہی دئیے تھے پھر میں نے سوچا آپ کو اچھا نہیں لگے گا اگر میں نہیں لوں گی تو۔۔
ناٹ فیئر بھیا!!!واہ ۔ یہ ہوئی ناں بات ۔ مگر عائشہ نے تو مجھ سے لیے تھے ایک بار۔
پیسے لیے تھے وہ تو ٹھیک تھا ۔ مگر وائلٹ کہاں گیا پھر؟ناٹ فیئر بھیا!!!
آپ نے خود ہی دئیے تھے پھر میں نے سوچا آپ کو اچھا نہیں لگے گا اگر میں نہیں لوں گی تو۔۔
دیکھ لیں شمشاد بھائی چائے کے پیسوں کے لیے بٹوا دیا تو سارا بٹوا ہی ہضم کر لیا ۔یہ کیا لینے دینے کی باتیں ہو رہی ہیں؟
چاچو میرا کوئی قصور نہیں ہے۔ سچی میںیہ کیا لینے دینے کی باتیں ہو رہی ہیں؟
مجھے کیا پتا بھیا؟پیسے لیے تھے وہ تو ٹھیک تھا ۔ مگر وائلٹ کہاں گیا پھر؟
چائے کی بجائے میک اپ سامان خرید لیا ہو گا۔دیکھ لیں شمشاد بھائی چائے کے پیسوں کے لیے بٹوا دیا تو سارا بٹوا ہی ہضم کر لیا ۔
توبہ ہے بھئی تمہارے پاس ہی تو تھا ۔ تو نے سارے پیسے بمعہ وائلٹ رکھ لیے تھے۔ یاد کرو ذرا۔مجھے کیا پتا بھیا؟
ہو سکتا ہے ایسا ہی ہوا ہو۔چائے کی بجائے میک اپ سامان خرید لیا ہو گا۔
۔کوئی مال وال نکلوانا ہے کیا عید کی شاپنگ کے لیے۔
آپ فیکر نا کرئیں بھائی میری عید کی شاپنگ مکمل ہو گئی ہےکوئی مال وال نکلوانا ہے کیا عید کی شاپنگ کے لیے۔
تو کیا کیا خریدا عید کی شاپنگ میں؟آپ فیکر نا کرئیں بھائی میری عید کی شاپنگ مکمل ہو گئی ہے
خریداری مکمل بھی ہو گئی۔ واہ۔آپ فیکر نا کرئیں بھائی میری عید کی شاپنگ مکمل ہو گئی ہے
قربانی کا کا م بابا کر لیں گیںخریداری مکمل بھی ہو گئی۔ واہ۔
قربانی کے لیے کیا خریدا؟