چاچو دیکھیں ذرا بھیا کوتوبہ ہے بھئی تمہارے پاس ہی تو تھا ۔ تو نے سارے پیسے بمعہ وائلٹ رکھ لیے تھے۔ یاد کرو ذرا۔
ڈانٹا کہاں ہے شمشاد بھائی ۔ ہم تو سچ پر ثابت قدم رہنے کی تلقین کر رہے تھے۔
چاچو ڈانٹا تھا اتنی زور سےمانو بلی انہوں نے تو نہیں ڈانٹا، ایسے ہی جھوٹی شکایت لگا رہی ہو۔
محفل سے ہی نہیں نیٹ سے ہی دور رہا تھاخوش آمدید جناب
لیکن محفل سے دور کیونکر رہے؟
اشتیاق بھائی اب آپ کو ڈھیر ساری آئسکریم کا جرمانہ کیا جاتا ہے۔چاچو ڈانٹا تھا اتنی زور سے
اب پتا چلے گا بھیا کو ۔۔اشتیاق بھائی اب آپ کو ڈھیر ساری آئسکریم کا جرمانہ کیا جاتا ہے۔
اچھا تو آپ جاتے کیوں ہیںاس محفل کو مس کررہا تھا اس لیے حاضر ہوگیا
آنا جانا تو لگا رہتا ہےاچھا تو آپ جاتے کیوں ہیں
کس کو غصہ آتا ہے آپ کی باجی کو نا۔۔۔بہت جلد جو غصہ آتا ہے
حاضر ہوں کیا پوچھنا ہےاب یہ اُن ہی سے پوچھ لیں کیا کر تے ہیں