کچھ دن بعد ان شاءاللہ ایکٹو ہونے کی کوشش کرتی ہوںحاضر ہو کر تو سب ہی یہ کہہ سکتے ہیں ۔
بہت ڈھیر سارا پیار اور اتنی ساری دعائیںآپ کی محبت کی قدر ہے، درحقیقت محبت سرمایا ہے آپ نے جیسے یاد کیا، ویسے ہی آگئی. کرم پر شکر گزار
تو کیا اتنے دنوں سے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی تھی؟میں حاضر ہوں، غائب تو نہیں
ہیں؟ یہ اردو کا ذکر مجھے بھلا کیوں پسند نہیں؟کیوں کہ اردو کا ذکر آپ نے چھیڑا جو شمشاد صاحب کو ذرا پسند نہ آیا!!!
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئیالفاظ کی کچھ سمجھ لگے تو واپس لیں گے نا۔۔۔
بغیر سمجھے واپس لیتے کیا اچھے لگیں گے؟؟؟
پیاری نور ، کیسی ہیں ۔ ۔ بھئی آپ کا کوئی مراسلہ نظر نہیں آ رہا ۔ ۔اس لیے ایسا لگ رہا ہے ۔ ۔ کیا ہو رہا ہے آج کل؟؟میں حاضر ہوں، غائب تو نہیں
ویسے اس بات پر ہنسی بھی آئی ۔ ۔حاضر ہو کر تو سب ہی یہ کہہ سکتے ہیں ۔
اففف بھئی مزاق ہو رہا ہے ۔ ۔ اب ہر بات پر جواب دہی ہو تو کیا خاک لطف آئے گا ۔ ۔ اور نور تو بہت مزے سے ہنسیں گی ۔ ۔ انگریزی پڑھنے پڑھانے والے اپنی اردو کو جانتے ہیں ۔ ۔برا نہیں مناتے ۔ ۔کیوں کہ اردو کا ذکر آپ نے چھیڑا جو شمشاد صاحب کو ذرا پسند نہ آیا!!!
شدید مصروفیت کے دن چل رہے ہیں۔ ایک ماہ تک صورتحال کچھ بہتر ہو جائے گی۔عبدالقیوم چوہدری بھائی کہاں ہیں ۔
شکریہ جی ۔ اللہ تعالی سہولت عطا کرے ۔شدید مصروفیت کے دن چل رہے ہیں۔ ایک ماہ تک صورتحال کچھ بہتر ہو جائے گی۔
دفتری مصروفیت کے علاوہ کیا باورچی خانے کا کام بھی اپنے ذمے لے لیا ہے؟شدید مصروفیت کے دن چل رہے ہیں۔ ایک ماہ تک صورتحال کچھ بہتر ہو جائے گی۔
بس مصروفیت ایسی ہوئی کہ دھیان نہیں رہا ہے ... پیاری بہنا آپ کی محبت نے انرجی انفیوژ کردی ہے تازہ دم و توانا آپ کی طرح بس میں نے دیکھیے آج دو تین مراسلے کردیےپیاری نور ، کیسی ہیں ۔ ۔ بھئی آپ کا کوئی مراسلہ نظر نہیں آ رہا ۔ ۔اس لیے ایسا لگ رہا ہے ۔ ۔ کیا ہو رہا ہے آج کل؟؟
زبردست ۔ ۔ ہاں سمجھ سکتی ہوں ۔ ۔ اپنا بھی ایسا ہی حال ہے کچھ ۔ ۔بس مصروفیت ایسی ہوئی کہ دھیان نہیں رہا ہے ... پیاری بہنا آپ کی محبت نے انرجی انفیوژ کردی ہے تازہ دم و توانا آپ کی طرح بس میں نے دیکھیے آج دو تین مراسلے کردیے
اللہ خیر کرے، آثار کچھ اچھے نظر نہیں آ رہے۔ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی۔۔۔۔
اللہ مالک ہے!!!اللہ خیر کرے، آثار کچھ اچھے نظر نہیں آ رہے۔
اللہ تو خیر مالک ہے ہی۔ بندہ بھی تو کچھ کرے۔ کہ سب کچھ اللہ پر ہی چھوڑ دینا ہے۔اللہ مالک ہے!!!
دفتری مصروفیت کے علاوہ کیا باورچی خانے کا کام بھی اپنے ذمے لے لیا ہے؟