کون کس کو مس کررہا ہے 15

ماہی احمد

لائبریرین
مطلب ہے ابھی بھی دعا ہی کروں۔

تم بھی لگتا ہے میری طرح ویلی مصروف ہو۔
مجھے لگتا ہے میری نیا کو تو ہر وقت ہی دعائیں چاہئیں بس۔۔۔۔ جتنی ہوں کم ہیں :LOL:
ویلے مصروف ہونا کیا کوئی چھوٹی مصروفیت ہے۔۔۔۔ ایسا جان جوکھم کا کام ہے یہ بھی، ہے نا:p
 
سجاد علی

محفلین
سلام دوستو.
امید ہے سب خیریت سے ہونگے . مجھے نہیں مہلوم ککے منے یہ تھریڈ سہی جگا بنایا ہے یا گلت بنایا ہے. ایک دوست ہوتھی تھی سارہ خان جو بوہت پرانی یوزر تھیں . ارسا ہوا اس کو دیکھا نہیں. نہ فسبوک پی نہ ٹوٹر پی .

بس میں سرف اتنا جاننا چاہتا ہوں کے کوئی ان کی خیر کی خبر سنا دے . بس

رپیٹ کرتا ہوں...
بس میں سرف اتنا جاننا چاہتا ہوں کے کوئی ان کی خیر کی خبر سنا دے . بس
 
شمشاد

لائبریرین
آپ نے یہ لڑی غلط زمرے میں شروع کی ہے۔

صحیح لڑی مندرجہ ذیل ہے۔

کون کس کو مس کر رہا ہے

سارہ خان ایک زمانے میں خاصی فعال رکن تھیں۔ پھر ان کی شادی ہو گئی اور وہ پیا کو پیاری ہو گئیں۔ ان کا آخری مراسلہ غالباً مئی 2018 کا ہے۔ اس کے بعد سے انہوں نے اردو محفل پر کوئی مراسلہ نہیں بھیجا۔
 
Sir koi personal friend agar un ki khairyat ki khabr suna de.
 
تبسم

محفلین
مجھے لگتا ہے میری نیا کو تو ہر وقت ہی دعائیں چاہئیں بس۔۔۔۔ جتنی ہوں کم ہیں :LOL:
ویلے مصروف ہونا کیا کوئی چھوٹی مصروفیت ہے۔۔۔۔ ایسا جان جوکھم کا کام ہے یہ بھی، ہے نا:p
اپی اپ نے صحح کہا ویلے رہنا اسان کام نہیں ہوتا اب شمشاد بھائی کہاں سمجھیں گے یہ بات
 
Top