شمشاد
لائبریرین
نہیں تو اس میں شرمانے والی کون سی بات ہے بھلا۔ میں خود گھر کے کاموں میں اپنی اہلیہ کا ہاتھ بٹاتا ہوں۔
نہیں تو اس میں شرمانے والی کون سی بات ہے بھلا۔ میں خود گھر کے کاموں میں اپنی اہلیہ کا ہاتھ بٹاتا ہوں۔
بندہ اپنی سی کرتا ہے پھر اللہ سے کہتا ہے اللہ پاک اب پلیز سنبھال لیں۔۔۔۔ کبھی کبھار بندہ کچھ بھی نہیں کرتا بس کہتا ہے اللہ پاک آپ کے حوالے جیسے آپ کی مرضی۔۔۔۔ اٹ آل ڈیپینڈز!!!!اللہ تو خیر مالک ہے ہی۔ بندہ بھی تو کچھ کرے۔ کہ سب کچھ اللہ پر ہی چھوڑ دینا ہے۔
بالکل چاچولیکن اللہ بھی تو ان کی ہی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔
سو فیصد متفق۔بالکل چاچو
اور میں سمجھتی ہوں اپنے لئیے خود ہی دعا مانگنا بھی اپنی مدد آپ ہے۔۔۔
کسی اور سے اپنے لئیے دعا کا کہنا بھی اپنی مدد آپ ہے۔۔۔
واقعی تبسم یہ افسوسناک بات ہے کہ تمہیں کسی نے مس نہیں کیا۔مجھے کیسی نے مس نہیں کیا اتنے سال میں
نا بھائی پھر بھی دارار رہے جاتی ہےکوئی بات نہیں۔ یہ لو ایلفی۔ بڑی مضبوطی سے جوڑتی ہے ٹوٹی ہوئی چیزوں کو۔
اس سے نہیں رہتی، یہ بالکل برابر کر دیتی ہے۔نا بھائی پھر بھی دارار رہے جاتی ہے
عینی آپی بھی بہت دنوں سے نظر نہیں آئیں۔
میری آواز آپ تک پہنچ جائے تو لوٹ آنا دیکھو دسمبر جا رہا ہے
آگئے آپکی آواز سنتے ہی دسمبر کے جانے سے پہلے پہلےمیری آواز آپ تک پہنچ جائے تو لوٹ آنا دیکھو دسمبر جا رہا ہے