تبسم
محفلین
کچھ دن سے ویلے ہو نا اپ اس لیے اپ نہیں سمجھ پایں گےمجھے تو تمہارے اس فقرے کی ہی سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہہ رہی ہو۔
کچھ دن سے ویلے ہو نا اپ اس لیے اپ نہیں سمجھ پایں گےمجھے تو تمہارے اس فقرے کی ہی سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہہ رہی ہو۔
تو آواز دیں ہوسکتا ہے کوئی جواب ضرور دے آپکومیں تو اس لڑی کو بنا نے والوں کو مس کر رہی ہوں
جی آپی میں ان کو بلانے کی کوشش کر سکتی ہوں پر وہ ایں گئے کی نہیں یہ کہے نہیں سکھتی ہر بار ان کی خیریت کا پتا لگ جایا کرتا تھا اس بار پتا نہیں لگاتو آواز دیں ہوسکتا ہے کوئی جواب ضرور دے آپکو
اللّہ کرے خیریت سے ہوںجی آپی میں ان کو بلانے کی کوشش کر سکتی ہوں پر وہ ایں گئے کی نہیں یہ کہے نہیں سکھتی ہر بار ان کی خیریت کا پتا لگ جایا کرتا تھا اس بار پتا نہیں لگا
بلکول سس اپنے بچوں کے ساتھ مصروف ہوں گے تب ہی تو باجی سے کوئی اطلا نہیں میلی مجھ کو ان کیاللّہ کرے خیریت سے ہوں
دسمبر جاتے ہی سزائیں بھی ختم ہوگئی۔او ہو دسمبر تو گزر گیا اب سزا سنائ جائے
شکر ہے پھر بھی آئے تومعافی چاہتی ہوں دیر ہوئی آنے میں
میں آ گئی تم جا سکتی ہو اب!جلدی آجاؤ میں نے واپس بھی جانا ھے
بھیا کوشش تو کرلیتے ہیں ۔۔سیما آپی ظفری بھائی ناراض ہو کر اردو محفل کو خیر آباد کہہ چکے ہیں۔ وہ اب واپس نہیں آئیں گے۔
میرے ساتھ البتہ وہ رابطے میں ہیں۔
کیا یہ سیاسی بیان ہےدسمبر جاتے ہی سزائیں بھی ختم ہوگئی۔