رومی
لائبریرین
شکر ہے پھر بھی آئے تو
شکر ہے پھر بھی آئے تو
بے رخی جان لیوا ہوتی ہےمیں آ گئی تم جا سکتی ہو اب!
بالکلُ درست کہا آپ نےبے رخی جان لیوا ہوتی ہے
آپ آئے بہار آئیآگئے آپکی آواز سنتے ہی دسمبر کے جانے سے پہلے پہلے
غیر متفق!کیا یہ سیاسی بیان ہے
کہیں لے ہی نہ لے جانبے رخی جان لیوا ہوتی ہے
اللہ تعالی آپکے گھر والوں کو آپکو صحت اور تندرستی دے۔۔۔۔ شفا ملے۔۔۔۔ آمین۔۔۔۔چلیں اردو محفل میں کسی نے تو ہمیں مس کیا۔
اصل میں نئے سال کے شروع ہوتے ہی گھر کے بیشتر افراد کرونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ کل میری رپورٹ بھی آنی ہے۔ دیکھیے کیا بنتا ہے۔
آپ بتائیے آپ کیسی ہیں؟
ہاہاہا چلو آپ کی پسند نہ پسند کا پتا تو چل رھا ہے ایک آپ کو سیساست سے واسطہ نہیں دوسرا آپ نے گھر کا کبھی کام نہیں کیا ہاہاہا یہ چیز میرے عزیزغیر متفق!
میرا سیاست سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں نہ مجھے واہیات قسم کے سیاسی بیان آتے ہیں
آپ کے جملے میں چارو طرف پتھر ہیں آپ سنگدل تو نہیں ہیں اس کے باوجود سنگدل جملہکہیں لے ہی نہ لے جان
کچھ دن پہلے بھی یاد کیا کہ جانے کہاں ہیں پس پچھلی شب آپ زیادہ مس ہوئیں۔چلیں اردو محفل میں کسی نے تو ہمیں مس کیا۔
اللہ جی آپ کو اور آپ کے پیاروں کو سلامت رکھیں اچھی صحت زندگی کے ساتھ آمیناصل میں نئے سال کے شروع ہوتے ہی گھر کے بیشتر افراد کرونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ کل میری رپورٹ بھی آنی ہے۔ دیکھیے کیا بنتا ہے۔
الحمدللہآپ بتائیے آپ کیسی ہیں؟
آپ اس کو تاریخی جملہ سمجھ لیجیےآپ کے جملے میں چارو طرف پتھر ہیں آپ سنگدل تو نہیں ہیں اس کے باوجود سنگدل جملہ
یہ میں نے سوچا ہی نہیں میڈمآپ اس کو تاریخی جملہ سمجھ لیجیے