لاریب مرزا
محفلین
آپ اور آپ کے گھر والوں کی صحت یابی کے لیے بہت سی دعائیںچلیں اردو محفل میں کسی نے تو ہمیں مس کیا۔
اصل میں نئے سال کے شروع ہوتے ہی گھر کے بیشتر افراد کرونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ کل میری رپورٹ بھی آنی ہے۔ دیکھیے کیا بنتا ہے۔
آپ بتائیے آپ کیسی ہیں؟