ماہی احمد
لائبریرین
ابھی کیے دیتے ہیں۔۔۔ پریشان نہیں ہونا بالکل بھی۔۔۔میں چھٹی پر پاکستان گیا تھا۔ اسی ہفتے واپسی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی مجھے ٹیگ کر دیجیے۔
ابھی کیے دیتے ہیں۔۔۔ پریشان نہیں ہونا بالکل بھی۔۔۔میں چھٹی پر پاکستان گیا تھا۔ اسی ہفتے واپسی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی مجھے ٹیگ کر دیجیے۔
تیری دھمکی میں دم ہے لڑکیجلدی آجاؤ اگر آپ اردو محفل پہ نظر نہ آئ میں اردو محفل چھوڑ جاؤں گی فورا آجائیے
جی حاضر ہوں سیما علیلاريب اخلاص بٹیا جلدی آئیے
ہاہاہا تم آگئ ھو ویلکم ڈیئرتیری دھمکی میں دم ہے لڑکی
میں لائبریری والی لڑی میں ٹیگ کرتا ہوں۔میں چھٹی پر پاکستان گیا تھا۔ اسی ہفتے واپسی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی مجھے ٹیگ کر دیجیے۔
اس کو کہتے ہیں مدعی سست گواہ چستابھی کیے دیتے ہیں۔۔۔ پریشان نہیں ہونا بالکل بھی۔۔۔
کیا ابا جی شہر سے باہر گئے ہیں؟میں آج اباجی کو مس کر رہی ہوں
شہر سے باہر نہیں بلکے وہ اتنی دور چلے گئے جہاں سے کوئی واپس نہیں آتاکیا ابا جی شہر سے باہر گئے ہیں؟
معذرت خوا ہوں.شہر سے باہر نہیں بلکے وہ اتنی دور چلے گئے جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا
میرے والد ١٩٩٣ میں وفات پائے ہیں.معذرت خوا ہوں.
اللہ تعالی اُنہیں جنت الفردوس میں بلند درجات عطاء فرمائے.جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا
اس میں معذرت کی کون سی بات ہےمعذرت خوا ہوں.
اور میرے والد کو 6 مہانے ہو رہے ہےمیرے والد ١٩٩٣ میں وفات پائے ہیں.
آپ کا دل دکھایا نا..اس میں معذرت کی کون سی بات ہے
دل دوکھنے والی کیا بات ہر کیسی کو ایک نا ایک دن جانا ہی ہے ویسے بھی جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا اللہ ہوتا اُس کے ہوتے دکھی ہونے کا سوال نہیں ہو تاآپ کا دل دکھایا نا..
بے شکجس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا اللہ ہوتا اُس کے ہوتے دکھی ہونے کا سوال نہیں ہو تا
روز کیا ہر پل یاد آتی ہے اور ہر پل دعا کرتی ہوں ایک میں ہی تھی جو امی اور ابا کے ساتھ زیادہ وقت بیتانے والی اس لیے مجھے ہر پل یاد اتی ان دونوں کی پر آج بہت زیادہ مس کر رہی ہوںان کے لیے ہر روز دعا کیا کرو۔
ایسا ہی ہوتا ہے، جب ہم ان کے ساتھ ہوتے ہیں تو یہ سوچ بھی نہیں آتی کہ کوئی دن ایسا بھی آئے گا جب ماما بابا ساتھ نہیں ہوں گے۔ ان کے بغیر زندگی گزارنے کا سوچا بھی نہیں ہوتا اور پھر جب وہ چلے جاتے ہیں تو سمجھ آتی کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔روز کیا ہر پل یاد آتی ہے اور ہر پل دعا کرتی ہوں ایک میں ہی تھی جو امی اور ابا کے ساتھ زیادہ وقت بیتانے والی اس لیے مجھے ہر پل یاد اتی ان دونوں کی پر آج بہت زیادہ مس کر رہی ہوں