تبسم بہن بھی غائب ہے.مس تو کرتے ہیں، لیکن یہاں اظہار نہیں کر رہے۔
عینی آپی، صابرہ بہنا، نور یہ سب غیر حاضر ہیں۔
آمینمولیٰ اپنی امان میں رکھے ۔
اللہ پاک انکی بخشش فرمائے اور جنت میں انکے درجات بلند فرمائے۔آمینمیں آج اپنے استاد دوست اور ساتھی محمد یعقوب آسی بھائی مرحوم کو بہت مس کر رہا ہوں ۔
امیناللہ پاک انکی بخشش فرمائے اور جنت میں انکے درجات بلند فرمائے۔آمین
شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں اور طبیعت کیسی ہے آپ کی۔یہ عمار نقوی کہاں رہ گئے؟ جب سے "ابو" بنے ہیں، تب سے ہی غائب ہیں۔
اللہ کا شکر ہے دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔الحمد للہ فہیم، میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ تم سناؤ۔ فیملی میں سب ٹھیک ہیں ناں۔
املا درست کرلیجئے۔ وہ آئے گی اور کہے گی، "میں بھی آ گئی بہت ساری چھٹیوں کے بعد"وہ آئے گی اور کہے گی، "میں بھی آ گئی بہت ساری چھوٹیوں کے باد"
آپ پر بھی صحبت کا اثر آگیا۔تصحیح کا بہت بہت شکریہ۔ لیکن آپ "تبسم" کی اردو املاء کو نہیں جانتے۔
عمر بھائی بہت ڈھونڈا، لیکن کہیں سے کوئی خبر نہیں ملی۔باجو کی کوئی خیر خبر؟
اچھاعمر بھائی بہت ڈھونڈا، لیکن کہیں سے کوئی خبر نہیں ملی۔
آمیناللہ پاک انکی بخشش فرمائے اور جنت میں انکے درجات بلند فرمائے۔آمین